ایران نے برطانوی جاسوس " نازنین زاغری" کو آزاد کردیا

ایران نے قانونی مرحل طے کرنے کے بعد برطانوی جاسوس نازنین زاغری کو آزاد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5212
تاریخ اشاعت: 17 March 2022 - 17:38 - 07June 2643

ایران نے برطانوی جاسوس مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے قانونی مرحل طے کرنے کے بعد برطانوی جاسوس نازنین زاغری کو آزاد کردیا ہے۔ ایران نے برطانوی جاسوس کو آزاد کرنے کے بعد برطانیہ کے حوالے کردیا ہے۔ نازنین زاغری کوتقریبا 5 سال قبل ایرانی سپاہ کی انٹیلیجنس نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا تھا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً