حیفا میں شہادت طلب کارروائی میں متعدد صیہونی ہلاک اور زخمی

مقبوضہ فلسطین کے علاقہ حیفا میں شہادت طلب فلسطینیوں نے 2 صہیونیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5235
تاریخ اشاعت: 28 March 2022 - 18:37 - 18June 2643

حیفا میں شہادت طلب کارروائی میں متعدد صیہونی ہلاک اور زخمیمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقہ حیفا میں شہادت طلب 2 فلسطینیوں نے 2 صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دو فلسطینیوں نے حیفا کے جنوت میں الخضیرہ علاقہ میں  فائرنگ کرکے 2 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک جبکہ 4 صہیونیوں کو زخمی کردیا۔ زخمیوں میں 2 صہیونیوں کی حالت تشویش ناک بتائي جاتی ہے۔ المیادین کے مطابق اس شہادت طلب کارروائی میں شریک دو فلسطینی بھی صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً