مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطبق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر کے سربراہ بریگیڈیئرجنرل پوردستان کے فرزند امین پوردستان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ قائد معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم کے پسماندگان کو تعزیت اور تسلیت پیش کی اور مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی۔