قائد معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوگی

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پہلی رمضان المبارک کو محفل انس با قرآن منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5252
تاریخ اشاعت: 03 April 2022 - 15:49 - 24June 2643

قائد معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوگیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں کل پہلی رمضان المبارک کو محفل انس با قرآن منعقد ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں کل بروز اتوار اور بوقت ساڑھے 4 بجے عصر بتاریخ پہلی رمضان المبارک کو حسینیہ امام خمینی (رہ) میں طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ  محفل انس با قرآن منعقد ہوگی ۔ محفل انس با قرآن کا پروگرام ٹی وی چینلوں کے ذریعہ براہ راست نشر کیا جائےگا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً