قائد معظم انقلاب اسلامی سے آج بعض طلباء تنظیموں کے نمائندے ملاقات کریں گے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حسینیہ امام خمینی (رہ) میں بعض طلباءتنظیموں کے نمائندے ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5343
تاریخ اشاعت: 26 April 2022 - 19:45 - 17July 2643

قائد معظم انقلاب اسلامی سے آج بعض طلباء تنظیموں کے نمائندے ملاقات کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حسینیہ امام خمینی (رہ) میں بعض طلباء اور ملک بھر کی طلباء تنظیموں کے بعض نمائندے ملاقات کریں گے۔یہ   ملاقات طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ منعقد کی جائے گی۔ اس ملاقات میں طلباء تنظیموں کے بعض نمائندے اپنے اپنے خیالات اور نظریات بیان کریں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً