قائد معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام قاضی عسکر کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی عسکر کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5389
تاریخ اشاعت: 08 May 2022 - 17:01 - 30July 2643

قائد معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام قاضی عسکر کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغاممقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی عسکر کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ قائد معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں حجۃ الاسلام قاضی عسکر کو ان کی والدہ کے انتقال پر تعزيت پیش کی اورمرحومہ کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں