صدر رئیسی کی موجودگي میں کتاب کی نمائشگاہ کا افتتاح کیا جائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں آج سہ پہر کو کتاب کی نمائشگاہ کا افتتاح کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5398
تاریخ اشاعت: 12 May 2022 - 01:20 - 03August 2643

صدر رئیسی کی موجودگي میں کتاب کی نمائشگاہ کا افتتاح کیا جائےگامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں آج بروز منگل سہ پہر کو کتاب کی نمائشگاہ کا افتتاح کیا جائےگا۔ اطلاعات کے مطابق مصلی حضرت امام خمینی (رہ) میں صدر رئیسی کی موجودگی میں کتاب کی نمائشگاہ کا افتتاح کیا جائےگا۔ اس موقع پر وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی محمد مہدی اسماعیلی  بھی صدر کے ہمراہ ہوں گے۔ تہران میں کتاب کی 33 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا سلسلہ 11 مئی سے لیکر 21 مئی تک جاری رہےگا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً