قطر کے بادشاہ کل تہران کا دورہ کریں گے

قطر کے بادشاہ شیخ تمم بن حمد آل ثانی کل ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5405
تاریخ اشاعت: 12 May 2022 - 01:01 - 03August 2643

قطر کے بادشاہ کل تہران کا دورہ کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے بادشاہ شیخ تمم بن حمد آل ثانی کل ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔امیر قطر دورہ ترہان کے دوران ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں  گفتگو کریں گے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور امیر قطر مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔اس سے قبل ایرانی صدر قطر کا دورہ کرچکے ہیں جہاں ایرانی صدر نے گیس صادر کرنے والے ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی ۔ ایران اور قطر کے حکام نے اس سفر میں باہمی تعاون کی 14 دستاویزات پر دستخط کئے تھے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً