ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے آئندہ ہفتہ قائد معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آئندہ ہفتہ قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5423
تاریخ اشاعت: 16 May 2022 - 19:18 - 07August 2643

ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے آئندہ ہفتہ قائد معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آئندہ ہفتہ قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔ حجۃ الاسلام علی رضا سلیمی نے مہر کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی پارلیمنٹ کی انتظامی کمیٹی کا انتخاب آئندہ ہفتہ 25 مئی بروز بدھ کو انجام پذير ہوگا۔ ایرانی پارلیمنٹ کی انتظامی کمیٹی کے رکن نے کہا کہ ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے پارلیمانی انتظامی کمیٹی کے انتخاب کے بعد قائد معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً