16 October 2024

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر خطاب کریں گے

اسلامی تبلیغاتی رابطہ کونسل کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز ہفتہ (4 جون) کی صبح حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے پر حرم مطہر میں خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: ۵۵۰۲
تاریخ اشاعت: 15:56 - June 02, 2022

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر خطاب کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی تبلیغاتی رابطہ کونسل کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز ہفتہ (4 جون) کی صبح حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں  برسی کے پر حرم مطہر میں خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کا پروگرام ہفتہ کی صبح 9 بجے حضرت امام خمینی (رہ)  کے حرم مطہر میں آغاز ہوگا۔ اس موقع پر قائد معظم انقلاب اسلامی عوام کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب کریں گے۔ یہ پروگرام طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ منعقد کیا جائےگا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں