مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ اپنے ترک ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر آج بروز پیر وفد کی قیادت میں دورہ انقرہ روانہ ہوگئے تھے۔
امیر حسین امیر عبداللہیان دورہ ترکی کے دوران، ترکی اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔
واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ دورہ انقرہ کے بعد ترکمانستان کی سفر کریں گے جہاں وہ کیسپین ساحلی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں حصہ لیں گے۔