ایرانی صدر 29 جون کو ترکمانستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی اپنے ترکمانستان کے ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر کیسپین ساحلی ممالک کے سربراہی اجلاس میں حصہ لینے کیلئے 29 جون کو اشک آباد کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5604
تاریخ اشاعت: 28 June 2022 - 21:50 - 19September 2643

ایرانی صدر 29 جون کو ترکمانستان کا دورہ کریں گےمہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی بدھ کے روز ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں کیسپین ساحلی ممالک کے سربراہی اجلاس میں حصہ لینے کیلئے ترکمانستان کا دورہ کریں گے۔

صدر رئیسی کیسپین ساحلی ممالک کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کے علاوہ اس اجلاس میں شریک دیگر ممالک کے صدور سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً