ایرانی صدر سید ابراہیم رئيسی کا عشق آباد ايئرپورٹ پر شاندار استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی ترکمانستان پہنچ گئے ہیں، جہاں عشق آباد ايئر پورٹ پر ان کا پرتباک استقبال کیا گيا۔
خبر کا کوڈ: 5609
تاریخ اشاعت: 29 June 2022 - 14:27 - 20September 2643

ایرانی صدر سید ابراہیم رئيسی کا عشق آباد ايئرپورٹ پر شاندار استقبالمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی، ترکمانستان کیسپین ساحلی ریاستوں کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آج ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکمانستان پہنچ گئے ہیں، جہاں عشق آباد ايئرپورٹ پر ان کا والہانہ اور شاندار استقبال کیا گيا۔

رپورٹ کے مطابق، صدر رئیسی اس سفر میں ترکمانستان کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً