16 October 2024

پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کا ایرانی زلزلہ متاثرین سے اظہار ہمدردی

پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین نے صوبے ہزمرگان کے حالیہ زلزلے کے نتیجے میں کئی ایرانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی پارلیمنٹ اور حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: ۵۶۲۵
تاریخ اشاعت: 17:43 - July 04, 2022

پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کا ایرانی زلزلہ متاثرین سے اظہار ہمدردیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ایوان بالا کے سربراہ محمد صادق سنجرانی نے آج بروز اتوار کو ایک بیان میں صوبے ہرمزگان کے حالیہ زلزلے میں کئی ایرانی شہریوں کے جان بحق ہونے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا۔

انہوں نے زلزلے سے متاثرین سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان حادثے میں جان بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے صبر اور زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

ایران میں تعینات پاکستانی سفیر نے بھی گزشتہ روز کے دوران، ایک پیغام میں صوبے ہرمزگان میں زلزلے سے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیاہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں