16 October 2024

قائد انقلاب اسلامی نے نگہبان کونسل کے تین فقہاء کو ایک نئے ٹرم کے لیے منصوب کیا

قائد انقلاب اسلامی نے آئين کی دفعہ اکانوے پر عملدرآمد کے تحت اور الگ الگ حکمناموں میں حضرات آيۃ اللہ الحاج شیخ احمد جنتی، حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد رضا مدرسی یزدی اور حجۃ الاسلام و المسلمین الحاج شیخ مہدی زندہ دار کی رکنیت کی مدت ایک نئے ٹرم کے لیے بڑھا دی ہے اور انھیں نگہبان کونسل کے فقیہ ارک
خبر کا کوڈ: ۵۶۷۱
تاریخ اشاعت: 21:50 - July 16, 2022

قائد انقلاب اسلامی نے نگہبان کونسل کے تین فقہاء کو ایک نئے ٹرم کے لیے منصوب کیامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نگہبان کونسل میں تین فقہاء کی رکنیت کے چھے سالہ ٹرم کی مدت ختم ہو جانے کے پیش نظر قائد انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے ان ارکان کو منصوب فرمایا۔

قائد انقلاب اسلامی نے آئين کی دفعہ اکانوے پر عملدرآمد کے تحت اور الگ الگ حکمناموں میں حضرات آيۃ اللہ الحاج شیخ احمد جنتی، حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد رضا مدرسی یزدی اور حجۃ الاسلام و المسلمین الحاج شیخ مہدی زندہ دار کی رکنیت کی مدت ایک نئے ٹرم کے لیے بڑھا دی ہے اور انھیں نگہبان کونسل کے فقیہ ارکان کے طور پر منصوب کیا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں