ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور پیوٹن کی ملاقات

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جو آج آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں نے ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5682
تاریخ اشاعت: 20 July 2022 - 00:07 - 12October 2643

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور پیوٹن کی ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جو آج آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں نے ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں دونوں فریقین نے توانائی، ٹرانزٹ اور تجارتی شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت اہم علاقائی اور عالمی سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

یاد رہے کہ روسی صدر تہران کی میزبانی مین منعقد ہونے والے آستانہ عمل کے ساتویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً