آبنائے ہرمز کے قریب کوئی جہاز نہ آئے، آئی آر جی سی کی بحریہ

آئی آر جی سی کی بحریہ کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کا بحری راستہ بند کر دیا گیا ہے اور تمام بحری جہازوں کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کے قریب نہ آئیں، بصورتِ دیگر ان کی سیکیورٹی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5991
تاریخ اشاعت: 21 June 2026 - 00:43 - 12September 2647

دفاع پریس کے دفاعی اور سیکیورٹی گروپ کے مطابق، آئی آر جی سی کی بحریہ کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے ایک اعلامیے میں کہا ہے:

"لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم اور جنگ بندی کے قیام سے متعلق امریکہ کی جانب سے وعدہ خلافیوں کے پیشِ نظر، آبنائے ہرمز تمام بحری جہازوں کے لیے بند کر دی گئی ہے"۔

بحریہ

اعلامیے میں مزید کہا گیا:

"اس بات کی دوبارہ تاکید کی جاتی ہے کہ آبنائے ہرمز بند ہے اور کسی بھی بحری جہاز کو اس کے قریب آنے کی اجازت نہیں۔ بصورتِ دیگر جہانوں کی سیکیورٹی اور تحفظ کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں"۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً