مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، میجر جنرل محمد علی جعفری نے گزشتہ روز اپنی ایک تقریر میں کہا ہے کہ خداوند عالم کی نصرت اور مدد سے اسلامی مزاحمت کا خط مکمل طور پر نمایاں ہے اور صہیونی ریاست کے جنگی طیارے کی پہلی مرتبہ سرنگونی، پروردگار عالم کی نصرت کا ایک کرشمہ ہے۔
جنرل جعفری نے مزید کہا کہ پروردگار عالم کی نصرت سے راہ خدا کے تمام مجاہدین جلد یا دیر قدس شریف میں نماز قائم کریں گے۔
پیغام کا اختتام/