ایران کی سپاہ پاسدارن کے کمانڈر ان چیف: عنقریب قدس شریف میں نماز پڑھیں گے

اسلامی انقلاب کی سپاہ پاسداران کے کمانڈر ان چیف نے زور دے کر کہا کہ عنقریب ایک دن آئے گا کہ ہمارے مجاہدین بیت المقدس میں نماز قائم کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 624
تاریخ اشاعت: 05 March 2018 - 10:46 - 26May 2639

ایران کی سپاہ پاسدارن کے کمانڈر ان چیف: عنقریب قدس شریف میں نماز پڑھیں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، میجر جنرل محمد علی جعفری نے گزشتہ روز اپنی ایک تقریر میں کہا ہے کہ خداوند عالم کی نصرت اور مدد سے اسلامی مزاحمت کا خط مکمل طور پر نمایاں ہے اور صہیونی ریاست کے جنگی طیارے کی پہلی مرتبہ سرنگونی، پروردگار عالم کی نصرت کا ایک کرشمہ ہے۔

جنرل جعفری نے مزید کہا کہ پروردگار عالم کی نصرت سے راہ خدا کے تمام مجاہدین جلد یا دیر قدس شریف میں نماز قائم کریں گے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں