اسرائیل کے 5 فوجی ہلاک و زخمی

مقبوضہ فلسطین کی مغربی پٹی میں ایک جہادی حملے میں اسرائیل کے 5 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 804
تاریخ اشاعت: 17 March 2018 - 12:48 - 07June 2639

اسرائیل کے 5 فوجی ہلاک و زخمیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی مغربی پٹی میں ایک جہادی حملے میں اسرائیل کے 5 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ایک فلسطینی جوان نے اپنی گاڑی کو اسرائیلی فوجیوں کی چیک پوسٹ سے ٹکرا دیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ یہ جہادی کارروائی مغربی پٹی میں جنین کے علاقہ یعبد میں کی گئی ہے۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً