ایران کے اسپیکر کی پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین کو مبارک باد

ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کی سینیٹ کے نئے چیئرمین کی حیثیت سے انتخاب پر صادق سنجرانی کو مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 963
تاریخ اشاعت: 31 March 2018 - 23:38 - 21June 2639

ایران کے اسپیکر کی پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین کو مبارک بادمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی مجلس شورائے اسلامی، پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کی سینیٹ کے نئے چیئرمین صادق سنجرانی کے نام ایک پیغام میں انھیں مبارک پیش کرتبے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں دونوں ملکوں کے درمیان پارلمانی تعاون میں مزید اضافہ ہو گا۔

ڈاکٹر علی لاریجانی نے دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے پارلیمانی تعاون کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس تعاون سے مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات کی توسیع پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

پاکستان میں سینیٹ کے نئے چیئرمین کی حیثیت سے حال ہی میں صادق سنجرانی کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً