امریکہ تنزلی کی جانب گامزن

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے تعلقات امریکہ کے ساتھ پہلے جیسے نہیں رہے۔
خبر کا کوڈ: 981
تاریخ اشاعت: 01 April 2018 - 21:14 - 22June 2639

امریکہ تنزلی کی جانب گامزنامریکہ تنزلی کی جانب گامزنمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ تنزلی کی جانب جارہا ہے، امریکہ بڑی ملٹری قوت ہے مگر اس کی معیشت اور سیاست گرتی جا رہی ہے، ایشیاء کے لوگ خود اپنی قسمت کا فیصلہ کریں۔

مشاہد حسین سید نے کہا کہ اس وقت 4 ممالک امریکہ کی جیب میں ہیں ان میں پاکستان، مصر، ترکی اور سعودی عرب شامل ہیں، پاکستان کے تعلقات امریکہ کے ساتھ پہلے جیسے نہیں رہے۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً