اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
عالمی
ظریف:

ایران اور عالمی جوہری ادارے کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی جوہری ادارے کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا لیکن یہ تعاون ایڈنشنل پروٹوکول سے پرے نہیں ہوگا بلکہ صرف سیف گارڈ کے فریم ورک کے اندر ہی ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4299    تاریخ اشاعت : 2021/02/24

عالمی ادارہ صحت نے مدینہ کو صحت مند شہر قراردیدیا

عالمی ادارہ صحت نے مدینہ کو صحت مند شہر کا سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4172    تاریخ اشاعت : 2021/01/25

ایران میں عالمی اتحاد امت کانفرنس

آیت اللہ محسن اراکی نے کہا کہ کانفرنس کے مندوبین ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات بھی کریں گے
خبر کا کوڈ: 3066    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

سعودی عرب کو اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ

عالمی امدادی ادارے آکسفام نے امریکہ اور یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے پیش نظر سعودی عرب کو اسلحے کی سپلائی فوری طور پر بند کردیں۔
خبر کا کوڈ: 2892    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

امریکی فوجیوں کا انخلا علاقے کے مفاد میں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے نے امریکی فوجیوں کے انخلا کو مغربی ایشیا کے علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2715    تاریخ اشاعت : 2018/10/05

عالمی عدالت انصاف کے عبوری فیصلے کا خیر مقدم

ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے خلاف دائرکردہ کیس میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم اور اسے ایران کی حقانیت کا بین ثبوت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2705    تاریخ اشاعت : 2018/10/03

امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب عالمی کانفرنس میں تنہا

ویانا میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس میں ایران کے حوالے سے امریکہ اور اس کے تین اتحادیوں کی تنہائی کھل کا سامنے آگئی۔
خبر کا کوڈ: 2537    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

عالمی فوجداری عدالت کے ججوں کو گرفتار کرنے کی امریکی دھمکی

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کے ججز اور پراسیکیوٹرز کو گرفتار کرنے اور مالی امداد بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2451    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

ایران جوہری معاہدے پر کاربند ہے، آئی اے ای اے نے پھر تصدیق کردی

جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایٹمی معاہدے کی مکمل پاسداری کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2432    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

یوکیا امانو کی رپورٹ ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی تصدیق

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانوکی حالیہ رپورٹ ایران کے جوہری پروگرام میں عدم انحراف کی تصدیق کرتی ہے
خبر کا کوڈ: 2427    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

گروپ 77 کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

عالمی سطح پر جوہری معاہدے کی حمایت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس سے امریکہ روز بروز گوشہ نشین ہوتا چلا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2164    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

صیہونی فوجی ایسی گولیاں استعمال کررہے ہیں جن سے ہڈی پاؤڈر بن جاتی ہے

ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم نے صیہونی حکومت کی تازہ بربریت کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2065    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے اقدامات

فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ نے فلسطینی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کی حمایت کے لئے ذمہ دارانہ کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ: 754    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

آئی اے ای اے نے ایران کی حقانیت کی ایک بار پھر گواہی دی

ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی نے ایک بار پھر اپنی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے پر پوری طرح سے عمل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

مقبول خبریں