اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
پیغام
علامہ سید ساجد علی نقوی:

مجلس کے لیے کسی سے کسی قسم کی اجازت کی ضرورت نہیں

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے کہاکہ عوام سے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ مجلس کے لیے کسی سے کسی قسم کی اجازت کی ضرورت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 5743    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

ایران میں حالیہ سیلاب سے متاثرین کے نام قائد انقلاب اسلامی کا پیغام

قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران میں حالیہ دنوں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر ایک پیغام جاری کیا۔
خبر کا کوڈ: 5731    تاریخ اشاعت : 2022/07/31

مباہلہ پیغمبر اکرم ﴿ص﴾ کی رسالت اور امیر الموٴمنین کی ولایت کے عالمگیر ہونے کا اعلان ہے

مباہلہ آیہ تطہیر کی طرح اہل بیت ﴿ع﴾ کے مقام اور حقانیت کو متعارف کرواتا ہے لہذا انسانیت کو چاہئے کہ اس خاندان کے دسترخوان پر اکھٹی ہو اور ان سے دوری بشریت کو مصائب و مشکلات سے دوچار کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 5705    تاریخ اشاعت : 2022/07/24

قائد انقلاب اسلامی نے نگہبان کونسل کے تین فقہاء کو ایک نئے ٹرم کے لیے منصوب کیا

قائد انقلاب اسلامی نے آئين کی دفعہ اکانوے پر عملدرآمد کے تحت اور الگ الگ حکمناموں میں حضرات آيۃ اللہ الحاج شیخ احمد جنتی، حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد رضا مدرسی یزدی اور حجۃ الاسلام و المسلمین الحاج شیخ مہدی زندہ دار کی رکنیت کی مدت ایک نئے ٹرم کے لیے بڑھا دی ہے اور انھیں نگہبان کونسل کے فقیہ ارک
خبر کا کوڈ: 5671    تاریخ اشاعت : 2022/07/16

پہلے قومی و بین الاقوامی "فجر ترانہ فیسٹیول" کے نام قائد انقلاب اسلامی کا پیغام

قائد معظم انقلاب نے فرمایاکہ میں ترانوں کی ترویج کے سلسلے میں متعلقہ افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انھیں مذکورہ تینوں اجزاء میں بہتر سے بہتر کے انتخاب اور اسی طرح اغیار کی نقصان دہ نقل سے پرہیز کرنے اور گرانقدر اسلامی، انقلابی اور قومی موضوعات کے انتخاب کی سفارش کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 5665    تاریخ اشاعت : 2022/07/14

انسان کا اپنے خالق کی رضا اور مرضی کے سامنے سرتسلیم خم کرنا قربانی کہلاتاہے

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عیدالاضحی کے موقع پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہاہے کہ انسان کا اپنے خالق کی رضا اور مرضی کے سامنے سرتسلیم خم کرنا قربانی کہلاتاہے۔ خداوندکریم کے احکام اور اس کی منشاءکے تحت عمل انجام دینا انتہائی اعلی و ارفع ہدف ہے۔
خبر کا کوڈ: 5650    تاریخ اشاعت : 2022/07/11

قائد معظم انقلاب اسلامی کا پیغام حج/امریکہ اسلام کو بیداری اور سعادت کی راہ سے ہٹانے کی کوشش میں ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امسال بھی حجاج کرام کے نام رہنما پیغام جاری کیا جس میں آپ نے حج کے رموز و اسرار، عالم اسلام کی توانائیوں اور چیلنجز اور دشمنوں کی سازشوں کی نشاندہی کی۔
خبر کا کوڈ: 5644    تاریخ اشاعت : 2022/07/08

ایرانی صدر کے اپنے وینزویلا ہم منصب کے نام پیغام میں:

مزاحمت کیساتھ کامیابی حاصل ہوگی

ایرانی صدر مملکت نے وینزویلا کے عوام اور حکومت کو اس ملک کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5634    تاریخ اشاعت : 2022/07/06

پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کا ایرانی زلزلہ متاثرین سے اظہار ہمدردی

پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین نے صوبے ہزمرگان کے حالیہ زلزلے کے نتیجے میں کئی ایرانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی پارلیمنٹ اور حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 5625    تاریخ اشاعت : 2022/07/04

ایرانی وزیر خارجہ کی بشار اسد سے ملاقات/شام پر غاصب اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

امیر عبداللہیان نے شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی اور مغربی حلقوں کی خاموشی اور دعویدار مغربی ممالک کے رد عمل نہ دکھانے کو ان ممالک کے دوہرے معیارات کی علامت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 5624    تاریخ اشاعت : 2022/07/04

مسلمان امام محمد تقی جواد (ع) کی سیرت کا مطالعہ کرکے اس پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونے کی جدوجہد کریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے امت مسلمہ پر زور دیا کہ وہ حضرت امام محمد تقی (ع) کی سیرت کا مطالعہ کرکے اس پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونے کی جدوجہد کریں تاکہ قیامت تک مکمل استقامت اور واضح اور روشن راستے کے ذریعے عمل کیا جا سکے.
خبر کا کوڈ: 5610    تاریخ اشاعت : 2022/06/30

شہید ڈاکٹر چمران کی برسی پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

عظیم مفکر و مجاہد اور سیاستداں شہید ڈاکٹر مصطفی چمران کے یوم شہادت 31 خرداد مطابق 21 جون اور اسی دن منائے جانے والے 'بسیجی' (رضاکار) اساتذہ کے قومی دن کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا اور کچھ ہدایات دیں۔
خبر کا کوڈ: 5579    تاریخ اشاعت : 2022/06/22

امریکہ ایک طرف معاہدے کے لئے پیغام بھیجتا ہے اور دوسری طرف پابندیاں عائد کرتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عوامی جہادی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایک طرف معاہدے کے لئے پیغام بھیجتا ہے اور دوسری طرف پابندیاں عائد کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5557    تاریخ اشاعت : 2022/06/18

قائد معظم انقلاب اسلامی کا مرحوم حجۃ الاسلام دعائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمود دعائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5509    تاریخ اشاعت : 2022/06/06

حوزہ علمیہ قم کے مدیر اعلی آیت اللہ اعرافی نے قائد معظم کا پیغام پاپ فرانسس تک پہنچایا

حوزہ علمیہ ایران کے مدیر اعلی آیت اللہ اعرافی نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس سے ملاقات کی اور قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کا زبانی پیغام پاپ فرانسس تک پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5491    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

نسل کی افزائش کے لئے تلاش و کوشش اور خاندان کی حمایت اہم فرائض کا حصہ ہیں

قائد معظم انقلاب اسلامی نے ملک کو معمر اور سن رسیدہ آبادی سے بچانے کے سلسلے میں نسل انسانی کے فروغ اور خاندان کی حمایت کو اہم اور ضروری پالیسیوں کا حصہ قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5439    تاریخ اشاعت : 2022/05/19

ایرانی صدر کا امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر تعزیتی پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5413    تاریخ اشاعت : 2022/05/14

قائد معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام قاضی عسکر کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی عسکر کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5389    تاریخ اشاعت : 2022/05/08

قائد معظم انقلاب اسلامی کا ڈاکٹر ایروانی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ڈاکٹر ایروانی کی ہمسر کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5379    تاریخ اشاعت : 2022/05/06

قائد معظم انقلاب اسلامی کا مرحوم نادر طالب زادہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم نادر طالب زادہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5362    تاریخ اشاعت : 2022/05/01

مقبول خبریں