پیغام - صفحہ 3

02 February 2025
پیغام
قائد ملت جعفریہ پاکستان:

انقلاب اسلامی ایران جن اہداف کے لئے برپا کیا گیا ان پر امت مسلمہ کا اتفاق ہے

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے انقلابِ اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام میں کہا ہےکہ انقلابِ اسلامی کی بنیاد اتحاد امت و وحدت ملی ہے اور امت اسلامیہ کو مشترکات پر جمع کرنے کے لئے انقلابِ اسلامی کا درس قابلِ تقلید ہے۔
خبر کا کوڈ: 5077    تاریخ اشاعت : 2022/02/12

افغان طالبان کی جانب سے انسانی حقوق کی پاسداری معاشی دباؤ میں کمی کا سبب بن سکتی ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے انسانی حقوق کی پاسداری ان پر معاشی دباؤ کی کمی سے منسلک ہے۔
خبر کا کوڈ: 5048    تاریخ اشاعت : 2021/09/14

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی پیر المپک کارواں کا شکریہ ادا کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں پیر المپک مقابلوں میں ایرانی کارواں کی شاندار کارکردگی پر شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5015    تاریخ اشاعت : 2021/09/05

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا صدر رئیسی کے نام پیغام /باہمی تعاون پر آمادگی کا اعلان

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام اپنے ایک پیغام میں ایران کے ساتھ علاقائی اور عالمی سطح پر امن و صلح اور انسانی حقوق کے تحفظ کے سلسلے میں تعاون پر آمادگي کا اعلان
خبر کا کوڈ: 4999    تاریخ اشاعت : 2021/08/31

قائد معظم انقلاب اسلامی کا محمد رضا حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نےممتاز عالم اور مفکر محمد رضا حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4965    تاریخ اشاعت : 2021/08/23

قائد معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام فقیہ ایمانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام فقیہ ایمانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4959    تاریخ اشاعت : 2021/08/21

قائد معظم انقلاب اسلامی کا اولمپک مقابلوں میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کا شکریہ

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں اولمپک مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے ایرانی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4915    تاریخ اشاعت : 2021/08/08

قائد معظم انقلاب اسلامی:

صوبہ خوزستان کے عوام کی مشکلات کو حل کرنا حکام کی اہم ذمہ داری

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ اعظمی خامنہ ای نے ایرانی حکام پر زوردیا ہے کہ وہ صوبہ خوزستان کے عوام کو درپیش مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔
خبر کا کوڈ: 4856    تاریخ اشاعت : 2021/07/22

امت مسلمہ کو مغربی اور سامراجی طاقتوں کی مداخلت اور شرانگیزی کا مقابلہ کرنا چاہیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حج بیت اللہ الحرام کے موقع پر اپنے پیغام میں فرمایا: مسلمانوں کو مغربی اور سامراجی طاقتوں کی مداخلت اور شرانگیزی کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4844    تاریخ اشاعت : 2021/07/19

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام شیخ علی حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4834    تاریخ اشاعت : 2021/07/17

قائد معظم انقلاب اسلامی نے شام کے کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں کے پیغام کا شکریہ ادا کیا

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شام کے کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں کے پیغام کی تعریف اور شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4814    تاریخ اشاعت : 2021/07/12

مقبول خبریں