روس - صفحہ 12

02 February 2025
روس

یورپ کے رویّے سے اس کے سلسلے میں بے اعتمادی بڑھتی جا رہی ہے، خرازی

ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ کے رویّے سے حساسیت بڑھتی جا رہی ہے اور اس سے یورپ کے تئیں ایرانی رائے عامہ میں بے اعتمادی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3721    تاریخ اشاعت : 2019/03/05

روس ی ہتھیاروں کا مقابلہ کرنا ناممکن : پوتین

روس کے صدر نے کہا ہے کہ روس ی ہتھیار امریکہ اور حریفوں کے مقابلے میں بہت اعلی درجے کے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3705    تاریخ اشاعت : 2019/02/23

ترکی کی ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر تاکید

امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ترکی نے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3659    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

سوچی اجلاس کا مقصد شام میں امن کے قیام کو یقینی بنانا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے گزشتہ روز شام سے متعلق سہ فریقی سربراہی اجلاس کے اختتام پر روس ی اور ترک صدور کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران، روس اور ترکی کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون کا مقصد شام میں امن کے قیام کو یقینی بنانا ہے
خبر کا کوڈ: 3656    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

وارسا اجلاس سے ایران پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: جنرل باقری

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ وارسا اجلاس بے فائدہ ہے اس لئے کہ اس سے ایران کی طاقت و قدرت پر کسی بھی قسم کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 3623    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

یورپ امریکی دباؤ سے باہر اپنی آزادی کا مظاہرہ کرے، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ، خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی پر عمل در آمد سے یہ ثابت کر سکتا ہے کہ وہ امریکہ کے دباؤ میں نہیں ہے اور آزاد و خود مختار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3526    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

ونیزویلا کے خلاف سلامتی کونسل میں امریکی منصوبہ ناکام

ونیزویلا میں سیاسی اتار چڑھاؤ اور اس ملک کے اندرونی معاملات میں امریکہ کی کھلی مداخلت پر عالمی سطح اور خاص طور سے روس اور چین جیسی طاقتوں کی جانب سے شدید منفی ردعمل سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3525    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

امریکی صدرٹرمپ کے قریبی ساتھی کی گرفتاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور انتخابی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے روگر اسٹون کو ایف بی آئی نے حراست میں لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516    تاریخ اشاعت : 2019/01/26

روس اور چین نے کی وینزویلا کے صدر کی حمایت

روس اور چین نے وینزویلا کے صدر کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511    تاریخ اشاعت : 2019/01/25

ایران مخالف امریکی کانفرنس میں روس شرکت نہیں کرے گا

امریکی وزیر خارجہ نے اپنے بے بنیاد دعوؤں کی تکرار کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ واشنگٹن علاقے میں ایران مخالف ایک اتحاد تشکیل دینا چاہتا ہے- دوسری جانب روس ی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو پولینڈ میں ایران مخالف کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3496    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کی توسیع پر ہندوستان کی تاکید

ہندوستان کے وزیر صنعت و تجارت نے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3429    تاریخ اشاعت : 2019/01/11

آستانہ عمل کے دائرے میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان تعاون پر تاکید

ایرانی وزیرخارجہ کے خصوصی سیاسی معاون حسین جابری انصاری نے شام میں سیاسی راہ حل کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے آستانہ عمل کے دائرے میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان تعاون جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3413    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

مقبول خبریں