روس - صفحہ 15

روس

شام کے خلاف دہشت گردوں کے حامیوں کی نئی سازش پر روس کا انتباہ

روس کی وزارت دفاع نے شام میں ایک اور جعلی کیمیائی حملے کے لئے دہشت گردوں کی منصوبہ بندی پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2426   تاریخ اشاعت : 2018/09/10

ٹرمپ کے سابق ایڈوائزر کوسزا

امریکی عدالت نے صدارتی انتخاب میں روس کی مداخلت سے متعلق بیان سے شہرت حاصل کرنے والے ٹرمپ کے سابق ایڈوائزر جارج پاپا ڈو پولس کو 14 دن قید کی سزا سنا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2404   تاریخ اشاعت : 2018/09/09

شام کے بارے میں ایران اور روس کا تعاون مثالی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعے کی رات تہران میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں فرمایا ہے کہ شام میں بحران پر قابو پانے کے حوالے سے ایران اور روس کے درمیان تعاون مثالی اور دو طرفہ تعاون کا بہترین نمونہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2403   تاریخ اشاعت : 2018/09/09

شام میں امن کی بحالی کا جائزہ

روس کے صدارتی محل کریملن نے کہا ہے کہ تہران کی میزبانی میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شام میں امن کی بحالی کے طریقوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2382   تاریخ اشاعت : 2018/09/04

ایران کے وزیر خارجہ اہم دورے پر شام پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے شام سے دہشت گردوں کی نابودی پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2373   تاریخ اشاعت : 2018/09/04

شام میں انسان دوستانہ امداد کی ترسیل میں اقوام متحدہ رکاوٹ

اقوام متحدہ شام کی تعمیر نو سے متعلق امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2370   تاریخ اشاعت : 2018/09/04

ایران برطانیہ دو طرفہ بات چیت کے نئے دور کا آغاز

ایران برطانیہ دو طرفہ بات چیت کا نیا دور ہفتے کی صبح تہران میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 2360   تاریخ اشاعت : 2018/09/02

شام پر ممکنہ حملے کے بارے میں امریکا کو روس کا انتباہ

روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کیمیا‏ئی ہتھیاروں کے استعمال پر مبنی کوئی ٹھوس ثبوت و شواہد پیش کئے بغیر شام پر امریکا کا کوئی بھی حملہ بحران کے حل کو اور زیادہ مشکل بنا دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2327   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

ترکی اور روس کے صدور کا دورہ ایران

روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدررجب طیب اردوغان تہران کا دورہ کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 2318   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

پاک و ھند کی مشترکہ فوجی مشقیں

پہلی مرتبہ ہندوستان اور پاکستان مشترکہ طورپرفوجی مشقیں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2293   تاریخ اشاعت : 2018/08/26

روس نے شام سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کردیا

روسی عہدیداروں نے قومی سلامتی کے امریکی مشیر جان بولٹن کے اس مطالبے کے جواب میں کہ بقول ان کے شام سے ایرانی فوج کو باہر نکل جانا چاہیے، شام سے امریکی فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا کا مطالبہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2267   تاریخ اشاعت : 2018/08/23

افغان طالبان کا روس میں امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ

افغان طالبان نے 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2253   تاریخ اشاعت : 2018/08/23

افغانستان سے متعلق کانفرنس میں ایران کو شرکت کی دعوت

روس نے ماسکو میں افغانستان کے مسئلے پر منعقد کی جانیوالی دوسری بین الاقوامی کانفرنس میں اسلامی جمہوریہ ایران کو شرکت کی دعوت دیدی ہے
خبر کا کوڈ: 2247   تاریخ اشاعت : 2018/08/22

مقبول خبریں