روس - صفحہ 16

روس

امریکی ڈالر تنزلی کا شکار

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر تنزلی کا شکار ہے جس کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی اجارہ داری اب ختم ہونے والی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2210   تاریخ اشاعت : 2018/08/15

ترکی کا ایران کیساتھ قومی کرنسی میں تجارت کرنے کا اعلان

ترکی نے امریکی دباو کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران، روس اورچین کیساتھ قومی کرنسی میں تجارت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2189   تاریخ اشاعت : 2018/08/12

امریکی پابندیوں پر روس کا اعتراض

روس کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی مالی مشکلات کو حل کرنے کے لئے دوسروں پر پابندیاں لگارہا ہے
خبر کا کوڈ: 2176   تاریخ اشاعت : 2018/08/11

ایران مخالف امریکی پابندیوں پر روس کا انتباہ

روس نے امریکا کے ذریعے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ایران مخالف امریکی پابندیاں بے سود اور علاقے کے نقصان میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2162   تاریخ اشاعت : 2018/08/10

ٹرمپ کے ٹوئٹس سے فاکس نیوز بھی چیخ پڑا

امریکی صدر ٹرمپ اور ریپبلیکن پارٹی کے قریبی سمجھے جانے والے سخت گیر چینل فاکس نیوز نے بھی ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ اپنے ٹویٹس کے لہجے میں نرمی پیدا کریں بصورت دیگر دنیا کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 2049   تاریخ اشاعت : 2018/07/30

جوہری معاہدہ ، بہترین عالمی معاہدہ قرار

روس نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کیلئے مزید مذاکرات کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2015   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

ہندوستان کے وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات

ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے برکس کانفرنس کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1993   تاریخ اشاعت : 2018/07/27

نام نہاد سپر پاور امریکہ میں روس کا بڑھتا ہوا نفوذ؛ ٹرمپ کے سابق معاون پر بھی جاسوسی کا الزام

نہایت خوفزدہ حالت میں دنیا کے مختلف ممالک کو خاک و خون میں غلطاں کرکے اپنے دشمنوں کے پیچھے آوارہ پھرنے والا نام نہاد سپر پاور امریکہ آئے روز اپنے اعلیٰ حکام پر روس کیلئے جاسوسی کا الزام لگاتا ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ اس کا دنیا پر حکمرانی کرنے والا خواب چکنا چور ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1940   تاریخ اشاعت : 2018/07/23

روسی صدر کا اپنے فرانسیسی ہم منصب کو فون، شام کی صورت حال پر گفتگو

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئیل میکرون کو فون کر کے شام کی صورت حال پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 1926   تاریخ اشاعت : 2018/07/22

یورپ کو امریکی تسلط سے نکلنے کا مشورہ

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو چاہئے کہ وہ آزادانہ فیصلہ کرتے ہوئے امریکی تسلط سے نکل جائیں۔
خبر کا کوڈ: 1897   تاریخ اشاعت : 2018/07/20

یورپ کے عملی اقدامات کی ضرورت پر زور

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کے پابندی کے تعلق سے عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1881   تاریخ اشاعت : 2018/07/19

دہشت گردی کے خلاف فوجی مشقوں میں پاک و ھند کی شرکت

دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کے اہتمام سے روس میں آئندہ ماہ منعقد ہونے والی فوجی مشقوں میں ہندوستان اور پاکستانی افواج کے دستے بھی شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 1856   تاریخ اشاعت : 2018/07/16

مقبول خبریں