ایران کے وزیر دفاع کی شرکت سے دہشت گردی کے خلاف ایران، عراق ، شام اور روس پر مشتمل چار فریقی انٹیلی جینس کمیٹی کا اجلاس عراق کے دارالحکومت بغداد میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1253 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
امریکہ سے وابستہ دہشت گرد شام میں خود کے لئے ایک علاقہ قائم کرنے کے لئے درعا میں ایک بڑی کارروائی کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1252 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
امریکہ سے وابستہ دہشت گرد شام میں خود کے لئے ایک علاقہ قائم کرنے کے لئے درعا میں ایک بڑی کارروائی کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1252 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
عراق اور شام میں مزاحمتی محاذ کو حاصل ہونے والی مسلسل کامیابیاں اور ان دونوں ملکوں میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی مسلسل شکستیں اس بات کا باعث بنی ہیں کہ امریکہ بے بنیاد دعووں کے ذریعے شام میں نئی مہم جوئی کے درپے ہے۔
خبر کا کوڈ: 1168 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
داعش کے جلاد سے معروف تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ مغربی عراق میں الانبار کے بیابان میں عراق ی سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں ہلاک ہو گیا۔
`
خبر کا کوڈ: 988 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
اسلامی جمہوریہ ایران، عراق ، شام اور روس کے نمائندوں نے علاقے میں دہشت گردی کو ناکام بنانے تک بغداد کے ساتھ سیکورٹی تعاون کی مضبوطی پر توجہ مرکوز رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 752 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
شمالی عراق میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں دس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 723 تاریخ اشاعت : 2018/03/13
20جمادی الثانی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کو حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیھا کے فرمان پر ایران میں یوم خواتین اور یوم مادر کے طور پر منایا جاتا ہے اور یہ سنت حسنہ دیگر ملکوں میں بھی رواج پا چکی ہے۔ بیس جمادی الثانی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا بھی یوم ولادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 679 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
حیدر العبادی کا ایران اور عراق کے درمیان باہمی اتفاق کے متعدد مواقع پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 675 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے امریکی فوج نے النتف علاقہ کو دہشت گردوں کے تربیتی کیمپ میں تبدیل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 630 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ عراق پر امریکا کا فوجی حملہ غلط تھا۔
خبر کا کوڈ: 610 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
عراق کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بغداد دمشق تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 548 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
شام میں امریکا کی تازہ فضائی جارحیت میں کم سے کم درجنوں عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 544 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
حکومت عراق نے اعلان کیا ہے کہ ایس چار سو میزائل سسٹم کی خریداری کے بارے میں عراق اور روس کے درمیان ابھی سمجھوتے پر دستخط نہیں ہوئے ہیں تاہم بغداد کسی بھی ملک سے دفاعی سودا کرنے کا حق رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 504 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
آئی ایس پی آر کے مطابق ردالفساد کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوا جب کہ 11 کو گرفتار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 469 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر اور سابق وزیر خارجہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات خطے کے مستقبل کیلئے اہمیت کے حامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 369 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دشمن چاہتے تھے کہ بغداد مسلمانوں میں تفرقے کا مرکز بن جائے مگر اس وقت عراق کا یہ دارالحکومت اسلامی اتحاد کے مرکز میں تبدیل ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 345 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کا علاقے کا دورہ اسلامی ملکوں میں وائٹ ہاؤس کی میدانی و فوجی شکست کا آئینہ دار ہے۔
خبر کا کوڈ: 342 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
عراق میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے آیت اللہ سید مجتبی حسینی نے کہا ہے کہ ایران ساری دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل میں تبدیل ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 334 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
ایسی حالت میں عراق کی تعمیرنو کے اخراجات کا تخمینہ تقریبا سو ارب ڈالر کا لگایا گیا ہے امریکہ نے صراحت کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ وہ عراق کی تعمیرنو کے لئے ایک ڈالر کی بھی مدد نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 311 تاریخ اشاعت : 2018/02/14