حجۃ الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے تہران یونیورسٹی میں نماز عید سعید فطر کے خطبوں میں کہا ہے کہ یوم قدس کی عظیم الشان ریلیوں میں عوام کی بھر پور شرکت سے ثابت ہوگيا ہے کہ مسئلہ فلسطین کم رنگ نہیں ہوا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5374                           تاریخ اشاعت                        : 2022/05/04
                                    
                اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے  افغانستان  کے سابق صدر حامد کرزائی سےٹیلیفون پر گفتگو میں عید فطر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی اور  افغانستان  میں جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر زوردیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 5367                           تاریخ اشاعت                        : 2022/05/02
                                    
                کابل میں ایرانی سفیر کے معاون اور اس کے ہمرہ وفد نے  افغانستان  میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شہداء کے اہل خانہ کے نام تعزیتی پیغام پیش کیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 5338                           تاریخ اشاعت                        : 2022/04/24
                                    
                اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شہدائے مدافعین حرم، ایران اور  افغانستان  کی دو قوموں کے درمیان گہرے تعلقات کا مظہر ہیں۔ دشمنوں کو دونوں قوموں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
                                    خبر کا کوڈ: 5339                           تاریخ اشاعت                        : 2022/04/24
                                    
                 افغانستان  کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں اب تک 5 روزہ دار نمازی شہید اور 65 زخمی ہوگئے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 5335                           تاریخ اشاعت                        : 2022/04/21
                                    
                 افغانستان  کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں اب تک 5 روزہ دار نمازی شہید اور 65 زخمی ہوگئے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 5335                           تاریخ اشاعت                        : 2022/04/21
                                    
                 افغانستان  کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں ایک ہائی اسکول میں 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 26 طالب علم شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
                                    خبر کا کوڈ: 5322                           تاریخ اشاعت                        : 2022/04/19
                                    
                 افغانستان  کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں ایک ہائی اسکول میں 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 26 طالب علم شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
                                    خبر کا کوڈ: 5322                           تاریخ اشاعت                        : 2022/04/19
                                    
                پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طالبان سے احتجاج کرتے ہوئے ہے کہ  افغانستان  کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔ ادھر طالبان نے بھی کابل میں پاکستانی سفیر کو طلب کرکے خوست اور کنر میں پاکستانی فضائیہ کی بمباری پر احتجاج کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5315                           تاریخ اشاعت                        : 2022/04/17
                                    
                اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کابل میں ایرانی سفارت خانہ اور ہرات میں ایرانی قونصلخانہ پر ہونےو الے حملوں کے متعلق تہران میں  افغانستان  کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5297                           تاریخ اشاعت                        : 2022/04/13
                                    
                اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے چين میں  افغانستان  سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  افغانستان  میں جامع اور ہمہ گير حکومت کی تشکیل بہت ضروری ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5247                           تاریخ اشاعت                        : 2022/03/31
                                    
                چین میں کل بروز بدھ  افغانستان  سے متعلق ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کی تیسری دو روزہ کانفرنس منعقد ہوگی ۔
                                    خبر کا کوڈ: 5239                           تاریخ اشاعت                        : 2022/03/29
                                    
                چین میں کل بروز بدھ  افغانستان  سے متعلق ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کی تیسری دو روزہ کانفرنس منعقد ہوگی ۔
                                    خبر کا کوڈ: 5239                           تاریخ اشاعت                        : 2022/03/29