صدر - صفحہ 50

02 February 2025
صدر

شمالی و جنوبی کوریا تاریخ کے اہم موڑ پر

شمالی کوریا کےسربراہ کم جونگ اُن جنوبی کوریا کے صدر مون جائی سے تاریخی ملاقات کے لیے جنوبی کوریا پہنچ گئے، جہاں انہوں نے پیدل سرحد عبور کرکےامن کےلیے ہاتھ بڑھا دیا۔
خبر کا کوڈ: 1330    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

یورپ و امریکہ دنیائے عرب کو لوٹنا چاہتے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کے روز ایران کے شمال مغربی شہر تبریز میں ایک تقریب سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ یورپ و امریکہ دنیائے عرب کو لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1323    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

ایٹمی معاہدہ عالمی توجہ کا مرکز

آج کل ایٹمی معاہدہ علاقائی و عالمی سطح پر مکمل توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1310    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

ایرانی عوام امریکا کی ہر سازش کا جواب دیں گے

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام امریکا کی ہر سازش کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1308    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

ایران سے جنگ کرکے امریکا کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر نے اپنے دورہ امریکا سے قبل ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ہوئے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکا کے وعدوں پر عمل کریں۔
خبر کا کوڈ: 1296    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

ایٹمی معاہدے کے خاتمے کی صورت میں سفارتکاری کو دھچکا

امریکی صدر کی جانب سے ایٹمی معاہدے کے خلاف جاری اقدامات پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1277    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

شامی صدر کا فاتحانہ انداز، فرانس کا اعزازی نشان واپس

شام کے صدر بشار اسد نے شام پر امریکی حملے میں فرانس کی شرکت کے رد عمل میں فرانس کا اعزازی نشان واپس کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1276    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

امریکہ کے منہ پر پیشگی طمانچہ رسید کر دیا ہے، صدر ایران

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے کسی بھی امریکی فیصلے سے ایران پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ایران نے پیشگی اقدام کے طور پر زرمبادلہ کی نئی پالیسی کا اعلان کرکے امریکہ کے منہ پر طمانچہ رسید کیا ہے۔ صدر حسن روحانی نے گزشتہ ہفتے کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا تھا کہ ملک میں زرمبادلہ کے لین دین میں ڈالر کے بجائے یورو سے کام لیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 1271    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

سامراجی طاقتیں علاقے کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل نہ کریں

صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سامراجی طاقتوں کی جانب سے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی اور خطے میں ان کی مداخلت اور جارحانہ اقدامات پر سخت تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1251    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

یورپی پارلیمنٹ میں میکرون کے خلاف اور شام پر حملے پر احتجاج

یورپی پارلیمنٹ میں فرانسیسی صدر کے خطاب کے ساتھ ہی یہ پارلیمنٹ شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کے خلاف احتجاج کے میدان میں تبدیل ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 1229    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

شام پر حملہ مخاصمانہ اقدام ہے، صدر بشار اسد

شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو ایک مخاصمانہ اقدام قراردیتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا کوئی گودام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1220    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

مقبول خبریں