صدر - صفحہ 54

02 February 2025
صدر

امریکی مفادات عزیز اتحادی خود جانیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیل اور المونیم کی درآمد پر پابندی کے بل پر دستخط کرتے ہوئےغیر ملکی اسٹیل کی درآمد پر 25 فی صد اور المونیم مصنوعات کی درآمد پر 10 فیصد اضافی ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 712    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

امریکا کے صدارتی انتخابات میں یہودیوں کی دخل اندازی

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ امریکا کے صدارتی انتخابات میں روس نے نہیں بلکہ شاید یہودیوں نے دخل اندازی کی ہو۔
خبر کا کوڈ: 708    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

فرانس کے صدر کا دورہ ہندوستان

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے دورے پر یہاں پہنچے فرانس کے صدر ایمینوئیل میکرو کا ایئرپورٹ پر خیرمقدم کیا۔
خبر کا کوڈ: 688    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

غوطہ شرقی میں انسانی المیے کی روک تھام کی ضرورت پر زور

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے شام کے شہر غوطہ شرقی میں انسانی المیے کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 667    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

ایران کی دفاعی طاقت کسی کے خلاف نہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایر ان کی دفاعی طاقت کو جارحیت کی روک تھام، خطے کے امن و استحکام اور سلامتی کا ضامن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی ایران کے ہتھیاروں، میزائلوں یا دفاعی طاقت میں اضافے سے خوف کھانے کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 665    تاریخ اشاعت : 2018/03/08

تہران کے اطراف میں گرین بیلٹ کا افتتاح

یوم درخت کاری اور قدرتی ذخائر کے موقع تہران کے اطراف میں گرین بیلٹ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 658    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

ایران ہر قسم کے شرائط کے لئے آمادہ/ فرانس کا ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فرانس کے وزیر خارجہ لودریان نے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی اس ملاقات میں صدر حسن روحانی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی کامیابی کو عالمی برادری کی کامیابی اور ناکامی کو عالمی برادری کی ناکامی قراردیتے ہوئے کہا کہ ایران ہر قسم کے شرائط کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 647    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

امریکہ کی پالیسیاں احمقانہ ہیں صدر ٹرمپ کا اعتراف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو اپنی احمقانہ پالیسیوں کی وجہ سے سالانہ 800 بلین ڈالر خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 643    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

امریکہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، صدر حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی ہے جبکہ امریکہ نے ہمیشہ اس معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 642    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

امریکی اتحاد داعش کی فضائیہ

شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ کی کمان میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد اس دہشت گرد گروہ کی فضائیہ میں تبدیل ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 640    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

امریکہ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی جبکہ امریکہ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 634    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

فلسطینی نوجوان کی صیہونیت مخالف کارروائی

ایک فلسطینی نوجوان نے گاڑی چڑھا کر تین صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 617    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

ایران کی اقتصادی ترقی پر ایران کی تاکید

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سن دوہزار سولہ میں اقتصادی شرح نمو میں ایران کی پہلی پوزیشن کو ایرانی عوام کی استقامت کا نتیجہ قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 614    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

مذاکرات کی پیشکش کمزوری کی علامت نہیں، اشرف غنی

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش کابل حکومت کی کمزوری کی علامت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 598    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

روس اپنے اتحادیوں کے خلاف ایٹمی حملے کا جواب دے گا

کریملن نے روسی صدر پوتن کی تقریر کے بارے میں مغرب کے تجزیئے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 586    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ جاری

قومی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ 52 نشستوں پر 131 امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 580    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

ایران میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع ہیں، صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے تیل وگیس اور پیٹروکیمیکل کے شعبوں میں دو سو ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی گنجائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 552    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

بحران شام کے حل کا دار و مدار تمام فریقوں کی دلچسپی پر ہے

روس کے صدر ولادی پوتین نے شام کی صورتحال کو انتہائی پیچدہ اور دشوار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 551    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

پاکستانی اقدامات امریکی مطالبات کے سامنے کم

امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 534    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

میزائلی اور دفاعی میدان میں پیشرفت جاری رکھنے پر صدر ایران کی تاکید

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایک با پھر اعلان کیا ہے کہ ایران اپنی دفا‏عی اور میزائلی توانائی کے بارے میں نہ کسی سے اجازت لے گا اور نہ ہی مذاکرات کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 529    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

مقبول خبریں