اتحادیوں - صفحہ 2

اتحادیوں

یمن پر سعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعرات کو ایک بار پھر شمالی صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی -
خبر کا کوڈ: 1592   تاریخ اشاعت : 2018/06/14

شامی فوج نے غوطہ شرقی میں فتح کا جھنڈا لہرا دیا

شامی فوج کے جوانوں نے دمشق کے نواحی علاقے غوطہ شرقی کو دہشت گردوں سے مکمل پاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1219   تاریخ اشاعت : 2018/04/16

شامی فوج نے غوطہ شرقی میں فتح کا جھنڈا لہرا دیا

شامی فوج کے جوانوں نے دمشق کے نواحی علاقے غوطہ شرقی کو دہشت گردوں سے مکمل پاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1219   تاریخ اشاعت : 2018/04/16

شام پر جارحیت کے خلاف سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام پر امریکا، برطانیہ اور فرانس کے بلا جواز اور غیر قانونی حملے کے خلاف روس کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کو مطلوبہ ووٹ نہیں ملے۔
خبر کا کوڈ: 1209   تاریخ اشاعت : 2018/04/16

امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا حملہ بزدلانہ ہے، شامی فوج

شامی فوج نے کہا ہے کہ اس نے امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے بزدلانہ حملے کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے اور دسیوں میزائلوں کو مار گرایا ہے۔ دوسری جانب روسی صدر نے شام پر حملے کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والے خود مختار ملک پر جارحیت قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1198   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل یونٹ نے جنوبی سعودی عرب میں قائم ملک فیصل نامی آرمی کمپلیکس کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1195   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

شام کے خلاف امریکی قرارداد پر روس کا ویٹو

روس نے شام کے خلاف سلامتی کونسل میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کی پیش کردہ قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں جس کے بارے میں کوئی ثبوت بھی نہیں مل سکا ہے تحقیقات کا مطالبہ کر رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1142   تاریخ اشاعت : 2018/04/11

انتخابات میں بھرپور شرکت پر حسن نصراللہ کی تاکید

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے بعلبک - الہرمل کے پارلیمانی اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 791   تاریخ اشاعت : 2018/03/16

عراق پر امریکا کا فوجی حملہ غلط تھا ، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ عراق پر امریکا کا فوجی حملہ غلط تھا۔
خبر کا کوڈ: 610   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

15 ملین یمنی شہری پینے کے صاف پانی سے محروم

عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ پندرہ ملین یمنی شہریوں کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے۔ دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے ملک کے سرکردہ عالم دین علامہ عیدروس بن سمیط کی شہادت پر قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 589   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

روس اپنے اتحادیوں کے خلاف ایٹمی حملے کا جواب دے گا

کریملن نے روسی صدر پوتن کی تقریر کے بارے میں مغرب کے تجزیئے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 586   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

امریکہ اور اس کے اتحادی اپنی بھڑاس نکال رہے ہیں، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے ملک کے حالیہ واقعات کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے دل کی بھڑاس نکالنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 40   تاریخ اشاعت : 2018/01/05

مقبول خبریں