ہلاک

ہلاک

کشمیرمیں سرچ آپریشن کے دوران 4 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3928   تاریخ اشاعت : 2019/06/23

کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج کا میجر ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ میں میجر ہلاک جب کہ ایک میجر اور دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3922   تاریخ اشاعت : 2019/06/18

چین میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں سے 12 افراد ہلاک

جنوب مشرقی چین کے صوبے سیچوان میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں کے نتیجے میں اب تک 12 افراد ہلاک اور 122 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3918   تاریخ اشاعت : 2019/06/18

روس میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار 41 افراد ہلاک

روس میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 41 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3892   تاریخ اشاعت : 2019/05/06

افغانستان میں فورسز اور طالبان کے مابین تصادم، 36 ہلاک

افغانستان میں فوج اور طالبان کے مابین تصادم میں 36افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3874   تاریخ اشاعت : 2019/04/29

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، ہزاروں بے گھر17 ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرہ سماترا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم ازکم 17 افراد جاں بحق اور ہزاروں کی تعداد میں بےگھر ہوگئے جبکہ کئی عمارتوں، سڑکوں اور پلوں کو بھی نقصان پہنچا۔
خبر کا کوڈ: 3872   تاریخ اشاعت : 2019/04/29

شمالی وزیرستان میں دھماکہ 3 لیویز اہلکار ہلاک

تحصیل شیواہ میں لیویز چیک پوسٹ پر دھماکے سے 3 لیویز اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3860   تاریخ اشاعت : 2019/04/27

ہندوستان میں ٹرین حادثہ 28 زخمی

حادثے میں کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے تاہم حادثہ کے بعد تقریباً ایک درجن ٹرینوں کے راستے تبدیل کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3831   تاریخ اشاعت : 2019/04/20

امریکہ، فائرنگ کے واقعات میں سترہ افراد ہلاک

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3822   تاریخ اشاعت : 2019/04/14

نیپال میں ایئرپورٹ پر حادثہ، 4 ہلاک، 5 زخمی

نیپال کے لکلا ہوائی اڈے پر اتوار کی صبح ایک طیارہ ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3819   تاریخ اشاعت : 2019/04/14

مقبول خبریں