جرم

جرم

سعودی عرب نے درجنوں افراد کا سر قلم کرکے سنگين اور ہولناک جرم کا ارتکاب کیا

حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں سعودی عرب میں 81 افراد کے ایک دن میں سر قلم کرنے کے ہولناک جرم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے درجنوں افراد کا سر قلم کرکے سنگين اور ہولناک جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5192   تاریخ اشاعت : 2022/03/13

صیہونی فوجیوں نے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

صیہونی حکومت کی فلسطینی کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائيلی فوج نے تازہ کارروائی میں 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4521   تاریخ اشاعت : 2021/04/27

بھارتی سپریم کورٹ میں قرآن مجید سے متعلق وسیم ملعون کی درخواست مسترد / پچاس ہزار جرمانہ

بھارتی سپریم کورٹ نے قرآن مجید سے 26 آیات کو ہٹانے سے متعلق وسیم ملعون کی درخواست کو خارج کرتے ہوئےدرحواست گزار پر 50 ہزآر روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4460   تاریخ اشاعت : 2021/04/12

رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دہشت گردی کے واقعے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3654   تاریخ اشاعت : 2019/02/15

لوک سبھا میں تین طلاق سے متعلق بل

تین طلاق سے متعلق بل آج لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا اور اس پر بحث ہوسکتی ہے ۔ تین طلاق کو جرم قرار دینے سے متعلق یہ بل 17 دسمبر کو لوک سبھا میں پیش کیا گیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 3291   تاریخ اشاعت : 2018/12/27

صیہونی وزیراعطم کی اہلیہ مالی بدعنوانی میں ملوث فرد جرم عائد

اسرائیلی وزیراعطم نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ پر سرکاری خزانے میں خورد برد پر فرم جرم عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1635   تاریخ اشاعت : 2018/06/22

مقبول خبریں