ٹیلی ویژن

ٹیلی ویژن

آئی آر آئی بی کے سربراہ اور ڈائریکٹروں کی امام خمینی(رح) کے مرقد مطہر پر حاضری

آئی آرآئی بی کے سربراہ اورڈائریکٹروں نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رح) کے مرقد مطہر پر حاضری دی ، پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی، تجدید عہد کیا اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3615   تاریخ اشاعت : 2019/02/10

بحرین میں شیعہ علماء کونسل کے صدر کی گرفتاری

آل خلیفہ کی حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو آزادی کے 24 گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3568   تاریخ اشاعت : 2019/01/31

حماس اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار

ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی قوتیں اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے ہروقت تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3041   تاریخ اشاعت : 2018/11/16

صحافت کا دن صحافی برادری کو مبارک

اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر نے دشمنوں کی جانب سے خبری ادبیات کے پیکیج کو تخریب کارانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کے تخریبی اقدامات میں نہ آتے ہوئے خبر کے صحیح اور درست ہونے کے لئے خاص توجہ کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2155   تاریخ اشاعت : 2018/08/09

کشمیر میں ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی کی مذمت

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی سابق وزیر اعلی نے کشمیر میں ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کرنے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1935   تاریخ اشاعت : 2018/07/23

مقبول خبریں