امام حسین (ع)

02 February 2025
امام حسین (ع)
ڈپٹی کمانڈر قدس فورس:

حرم مقدسہ کا دفاع ولایت فقیہ کی پیروی کا نتیجہ تھا

قدس فورس کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا کہ لوگوں نے حرم مقدسہ کے دفاع کے دوران اپنے زمانے کے امام اور ولی کی معرفت حاصل کرکے اپنے فریضہ پر عمل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5768    تاریخ اشاعت : 2022/08/13

قائد معظم کی موجودگی میں مجالس عزاء کا انعقاد

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اور عوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 5755    تاریخ اشاعت : 2022/08/04

شہید کربلا امام حسینؑ امت میں نکتہ وحدت ہیں

علامہ عارف واحدی نے کہاکہ شہدائے کربلا کے انسانی اقدار کو زندہ کرنے کے آفاقی پیغام کو اجاگر کرنے کے لئے ہر طبقہ فکر حتی غیر مسلم بھی ان کی یاد مناتے ہیں۔پاکستان ہمارا پیارا وطن ہے جو ہم نے اسلام کے نام پر بڑی جدوجہد کے بعد آزاد کرایا تھا اس وطن میں ہر شخص اپنے عقیدے کے مطابق ایسے پروگرام کراتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5751    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

علامہ سید ساجد علی نقوی:

مجلس کے لیے کسی سے کسی قسم کی اجازت کی ضرورت نہیں

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے کہاکہ عوام سے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ مجلس کے لیے کسی سے کسی قسم کی اجازت کی ضرورت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 5743    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

علامہ امین شہیدی:

قرآن کے پیش کردہ مثالی معاشرہ کا قیام کسی ہادی کے بغیر ممکن نہیں

"بعثت سے ظہور تک" کے عنوان پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مفہوم، پیغام اور انسانی ضرورتوں کو بیان کرنے کے حوالہ سے دینِ اسلام ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کی جدوجہد کی تکمیل کا نام ہے.
خبر کا کوڈ: 5744    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

علامہ امین شہیدی:

ارتقائی منازل طے کرنے کے لئےحسینؑ ابن علیؑ سے عشق کرنا ضروری ہے

پاکستان کے ممتاز عالم دین نے کہاکہ ماہِ محرم کے آغاز سے ہی ہمارا قلب درد و حزن کی کیفیت محسوس کرتا ہے۔ ہماری روح اس درد سے متصل ہو جاتی ہے اور جی نہیں چاہتا کہ خوشی کا اظہار کریں۔
خبر کا کوڈ: 5733    تاریخ اشاعت : 2022/07/31

عزاداری سید الشہداءؑ پر کوئی قدغن قبول نہیں

پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ملک تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے ایک جانب ملک سیاسی و معاشی بحران کا شکار ہے تو دوسری جانب عوام کی شہری و مذہبی آزادیوں کو سلب کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5721    تاریخ اشاعت : 2022/07/28

محمد علی سدپارہ کے بعد عابد سدپارہ نے بھی کے ٹو کی چوٹی پر علم "امام حسین (ع)" لہرا دیا

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور کوہ پیما مرحوم محمد علی سدپارہ کے بھتیجے عابد اسد سدپارہ نے بھی اپنے چچا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم حضرت امام حسین (ع) لہرا دیا۔
خبر کا کوڈ: 5725    تاریخ اشاعت : 2022/07/28

کربلائے معلی میں حرم مطہر حضرت امام حسین(ع) سے گرد وغبار صاف کرنے کی تقریب منعقد

کربلائے معلی سمیت عراق کے مختلف شہر گرد و غبار کی لپیٹ میں ہے۔ حرم مطہر حضرت امام حسین (ع) لیہ السلام کو حرم مطہر کے خادمین نے ایک تقریب کے دوران گرد وغبار سے صاف کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5438    تاریخ اشاعت : 2022/05/19

حضرت امام حسین "علیہ السلام " اسلام اور دین محمد (ص) کی حقیقی پہچان ہیں

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں ، اے اللہ، اس کو دوست رکھ جو حسین (ع) کو دوست رکھے اور اسے دشمن رکھ جو حسین (ع) سے دشمنی رکھے۔
خبر کا کوڈ: 5163    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

حضرت امام زین العابدین کو کثرت عبادت کی وجہ سے زین العابدین کہاجاتاہے

حضرت امام زین العابدین کا اسم گرامی "علی" کنیت ابومحمد۔ ابوالحسن اورابوالقاسم تھی، آپ کے القاب بےشمارتھے جن میں زین العابدین ،سیدالساجدین، ذوالثفنات، اورسجاد وعابد زیادہ مشہورہیں ۔حضرت امام زین العابدین کوکثرت عبادت کی وجہ سے زین العابدین کہاجاتاہے۔
خبر کا کوڈ: 5012    تاریخ اشاعت : 2021/09/04

قائد معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی (ع) میں آخری مجلس منعقد

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے اصحاب باوفا کی یاد میں آخری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4955    تاریخ اشاعت : 2021/08/21

امام حسین (ع) کی زيارت کرنے والے کو دو ہزار حج،دو ہزارعمرہ اور دو ہزار جہاد کا ثواب

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے منقول ہے کہ جو شخص حضرت امام حسین (ع) لیہ السلام کی عاشور کے دن زیارت کرے اور ان کی قبر پر گریہ کرے تو اللہ تعالی اس کو قیامت کے دن دو ہزار حج ، دو ہزار عمرہ اور دو ہزار جہاد کا ثواب عطا کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 4951    تاریخ اشاعت : 2021/08/17

نائجیریا میں حضرت امام حسین (ع) کی عزاداری میں عوام کی بھر پور شرکت

نائجیریا میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) لیہ السلام کی عظيم الشان قربانی کی یاد میں مجالس عزا میں عزاداروں کی بھر پور شرکت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4948    تاریخ اشاعت : 2021/08/16

مقبول خبریں