دہشت گرد - صفحہ 3

دہشت گرد

بغداد تفرقہ کے مرکز کے بجائے اتحاد کے مرکز میں تبدیل ہو گیا، آیت اللہ اراکی

تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دشمن چاہتے تھے کہ بغداد مسلمانوں میں تفرقے کا مرکز بن جائے مگر اس وقت عراق کا یہ دارالحکومت اسلامی اتحاد کے مرکز میں تبدیل ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 345   تاریخ اشاعت : 2018/02/17

داعش کی سرگرمیاں ایشیا کے امن کے لئے خطرے کی گھنٹی

ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ افغانستان میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ، ایشیا کے امن کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
خبر کا کوڈ: 338   تاریخ اشاعت : 2018/02/17

دہشت گردی کے خلاف مشترکہ مہم کی ضرورت پر ہندوستان کی تاکید

حکومت ہندوستان نے بعض دہشت گرد حکومتوں کے مذہبی نقاب کے پیچھے روپوش ہونے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 313   تاریخ اشاعت : 2018/02/14

امریکہ کی جانب سے مشروط طور پر پاکستان کی امداد بحال کرنے کا اعلان

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف بلاامتیاز اور فیصلہ کن کارروائیوں کی یقین دہانی پر واشنگٹن سیکیورٹی کی مد میں اسلام آباد کو امداد دینے کے لیے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 264   تاریخ اشاعت : 2018/02/07

جوہری معاہدے پر امریکی صدر ٹرمپ بوکھلائے ہیں، وزیر خارجہ ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ بوکھلائے ہوئے ہیں، کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کے لئے بہانے کی تلاش میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 259   تاریخ اشاعت : 2018/02/07

کابل میں داعش دہشت گرد گروہ کے ایک خفیہ ٹھکانے کا انکشاف

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داعش دہشت گرد گروہ سے متعلق ہتھیاروں کے سب سے بڑے خفیہ ذخیرے کے مقام کا پتہ لگا کر ان ہتھیاروں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 190   تاریخ اشاعت : 2018/01/31

مغربی ایران میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک اور گرفتار

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے نجف نامی مرکز نے اعلان کیا ہےکہ مغربی ایران میں داعش کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 164   تاریخ اشاعت : 2018/01/28

ٹرمپ ایرانی عوام کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا: حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کبھی بھی ایرانی قوم کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8   تاریخ اشاعت : 2018/01/01

دہشت گرد دھماکے کابل، داعش کی کوششیں آزادی سوچ کے ساتھ نمٹنے کے لئے

جمعرات کو، داعش، کابل میں افغان وائس ایجنسی کی خبر رساں ایجنسی سینٹر خبریں «آواز» کابل میں دہشت گرد ڈال ہدف پر حملہ۔
خبر کا کوڈ: 5   تاریخ اشاعت : 2017/12/31

مقبول خبریں