انقلاب - صفحہ 2

انقلاب

امام خمینی کے انقلاب کا نقطہ عروج / ۲

اسلام دشمنوں نے غیر صالح حکام کے ہاتھوں تفرقہ اندازی کی تلوار سے امت پیغمبر اسلام ؐ کی وحدت کو پارہ پارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 206   تاریخ اشاعت : 2018/02/02

رہبر انقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔
خبر کا کوڈ: 198   تاریخ اشاعت : 2018/02/02

امام خمینی اسلامی انقلاب کی پہچان ہیں

تہران کے خطیب جمعہ نے امام خمینی رح کو اسلامی انقلاب کی پہچان قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 152   تاریخ اشاعت : 2018/01/26

ایرانی عوام ، دشمنوں کی جدید سازشوں کے بارے میں آگاہ، ہوشیار اور بیدار ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی نئی سازشوں کے بارے میں آگاہ، ہوشیار اور بیدار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 59   تاریخ اشاعت : 2018/01/10

قیامی کی کہانی جس نے اسلامی انقلاب کی تحریک کو تیز کیا/ 19 دی ماہ کا انقلابی اقدام

حکومت نے انتقام کا فیصلہ کیا اور روزنامہ ’’ اطلاعات ‘‘ میں 17 دی ماہ 1356 ھ ش (7/1/1978ء) کو عین اسی دن کہ جو ایران میں رضا شاہ کے ہاتھوں ’’ بے پردگی کے رواج کا دن ‘‘ کہا جاتا ہے، ایک فرضی شخص، رشیدی مطلق کی طرف سے ایک مقالہ ایران اور سرخ و سیاہ استعمار کے عنوان سے شائع کیا جاتا ہے جس میں انقلابی علماء اور امام خمینی کی کھل کر اہانت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 55   تاریخ اشاعت : 2018/01/10

مقبول خبریں