ایمرجنسی

ایمرجنسی

پاکستانی حکومت کا بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ

پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں این سی او سی نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4430   تاریخ اشاعت : 2021/04/05

نیویارک میں امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ / تین اہلکار ہلاک

نیویارک میں امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4162   تاریخ اشاعت : 2021/01/21

شٹ ڈاؤن کے خلاف امریکی ملازمین کا احتجاج

حکومتی شٹ ڈاؤن کے باعث تنخواہوں سے محروم ہونے والے سیکڑوں سرکاری ملازمین نے اپنے حقوق کی بازیابی کے لئے وائٹ ہاؤس کی جانب مارچ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3430   تاریخ اشاعت : 2019/01/11

ہیٹی میں زلزلہ 11 افراد ہلاک متعدد زخمی

ہیٹی میں 5.9 شدت کے زلزلے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2732   تاریخ اشاعت : 2018/10/07

ہیٹی میں زلزلہ 11 افراد ہلاک متعدد زخمی

ہیٹی میں 5.9 شدت کے زلزلے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2732   تاریخ اشاعت : 2018/10/07

امریکہ میں آگ بے قابو، ایمرجنسی نافذ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آٹھ مقامات پر لگی آگ مزید علاقوں کو لپیٹ میں لینے لگی، ریاست میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2148   تاریخ اشاعت : 2018/08/08

مقبول خبریں