پابندیاں - صفحہ 2

پابندیاں

یورپی ممالک چار نومبر سے پہلے اقدامات انجام دیں، عباس عراقچی

ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے یورپی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی اور مالیاتی لین دین سے متعلق خصوصی قوانین پر چار نومبر سے پہلے عمل درآمد کریں۔
خبر کا کوڈ: 2654   تاریخ اشاعت : 2018/09/29

امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں یورپی مفادات کے لئے نقصان دہ

جرمن وزیر خارجہ ہیکو ماس نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیاں لگانے کی یک طرفہ پالیسی یورپی مفادات کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2317   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

ایران پر پابندیاں عائد کرنا غیرمنصفانہ اور نقصان دہ: اقوام متحدہ

ادریس جزائری اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ان احکامات سے پڑنے والے منفی اثرات کے حوالے سے خصوصی مندوب کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2271   تاریخ اشاعت : 2018/08/24

امریکی پابندیوں پر روس کا اعتراض

روس کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی مالی مشکلات کو حل کرنے کے لئے دوسروں پر پابندیاں لگارہا ہے
خبر کا کوڈ: 2176   تاریخ اشاعت : 2018/08/11

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں

امریکہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں مزید سخت کردی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 2132   تاریخ اشاعت : 2018/08/07

ایران کو امریکہ کی ایک اور گیدڑ بھپکی! ۔ کارٹون

خبر کا کوڈ: 58   تاریخ اشاعت : 2018/01/10

مقبول خبریں