ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے یورپی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی اور مالیاتی لین دین سے متعلق خصوصی قوانین پر چار نومبر سے پہلے عمل درآمد کریں۔
خبر کا کوڈ: 2654 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
جرمن وزیر خارجہ ہیکو ماس نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیاں لگانے کی یک طرفہ پالیسی یورپی مفادات کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2317 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
ادریس جزائری اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ان احکامات سے پڑنے والے منفی اثرات کے حوالے سے خصوصی مندوب کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2271 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
روس کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی مالی مشکلات کو حل کرنے کے لئے دوسروں پر پابندیاں لگارہا ہے
خبر کا کوڈ: 2176 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
امریکہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں مزید سخت کردی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 2132 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
خبر کا کوڈ: 58 تاریخ اشاعت : 2018/01/10