اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف 11 مارچ کو پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 685 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت کی مناسبت سے شعرائے کرام اور ذاکرین عظام سے ملاقات میں کہا کہ ایران علاقے میں اپنی موجودگی کے بارے میں صرف علاقے کے ملکوں سے بات چیت کرے گا نہ کہ امریکیوں سے، جب ہم امریکا میں جائیں گے تو اس وقت امریکیوں سے بات کریں گے۔ سازشوں کے باوجود اسلامی انقلاب کے شجرہ طیبہ کی روز افزوں بالیدگی اور پیشرفت باعث افتخار اور الہی فضل وکرم کی نشانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 682 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
ایران کے وزیر خارجہ نے مشرق وسطی سمیت پوری دنیا میں محبت، امن اور بھائی چارے کی تہذیب کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 677 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
حیدر العبادی کا ایران اور عراق کے درمیان باہمی اتفاق کے متعدد مواقع پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 675 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے شام کے شہر غوطہ شرقی میں انسانی المیے کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 667 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایر ان کی دفاعی طاقت کو جارحیت کی روک تھام، خطے کے امن و استحکام اور سلامتی کا ضامن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی ایران کے ہتھیاروں، میزائلوں یا دفاعی طاقت میں اضافے سے خوف کھانے کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 665 تاریخ اشاعت : 2018/03/08
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت و توانائی پر مذاکرات یا انہیں کنٹرول کرنے اور ختم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
خبر کا کوڈ: 663 تاریخ اشاعت : 2018/03/08
عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام کسی بھی بیرونی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 661 تاریخ اشاعت : 2018/03/07
امریکہ، پاکستان کے ساتھ دوستی کی آڑ میں پاکستان کی اقتصادی پیشرفت میں بڑی رکاوٹ کا باعث بن گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 651 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے بعض یورپی ملکوں کے رویّوں اور امریکی دباؤ قبول کرلینے کی وجہ سے ان پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 649 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی شکست جوہری نگرانی کے عالمی نظام کی شکست ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 648 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فرانس کے وزیر خارجہ لودریان نے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی اس ملاقات میں صدر حسن روحانی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی کامیابی کو عالمی برادری کی کامیابی اور ناکامی کو عالمی برادری کی ناکامی قراردیتے ہوئے کہا کہ ایران ہر قسم کے شرائط کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 647 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی ہے جبکہ امریکہ نے ہمیشہ اس معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 642 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
فرانس کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں پیر کے روز ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 639 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی جبکہ امریکہ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 634 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
ایران نے کہا ہے کہ یورپ کے ساتھ گذشتہ کئی عشروں سے بات چیت اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں ہی فریق سمجھتے ہیں کہ باہمی تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں پائی جاتی۔
خبر کا کوڈ: 626 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
اسلامی انقلاب کی سپاہ پاسداران کے کمانڈر ان چیف نے زور دے کر کہا کہ عنقریب ایک دن آئے گا کہ ہمارے مجاہدین بیت المقدس میں نماز قائم کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 624 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
ایرانی سائنسدانوں کی تیار کردہ دونئی دواؤں کی رونمائی کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 622 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائیوں اور میزائلی پروگرام کے بارے میں مغرب کا موقف محض ایک سیاسی نعرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 620 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
اسلامی جمہوریہ ایران نے حکومت بحرین کی جانب سے تہران کے خلاف بے بنیاد اور فرسودہ دعووں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 616 تاریخ اشاعت : 2018/03/04