ایران - صفحہ 131

02 February 2025
ایران

داعش کی شکست ایران ، روس ،عراق و شام کے تعاون اورجدوجہد کا نتیجہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فوجی امور کے مشیر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ داعش کو براہ راست امریکہ نے بنایا اور اسرائیل،سعودی عرب،ترکی،امارات اور اردن نے اس کی حمایت کی تاہم ایران اور روس کے تعاون اور عراق و شام کی جدوجہد اور کاوشوں کے نتیجے میں داعش کو شکست ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 115    تاریخ اشاعت : 2018/01/23

فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کا مقابلہ ایران کی دینی، مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری ہے جنرل قاسم سلیمانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کا مقابلہ ایران کی دینی، مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری کا حصہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں اندرونی مشکلات پر قابو پانے کے لئے تلاش و کوشش ، فداکاری اور مجاہدت کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 108    تاریخ اشاعت : 2018/01/22

ایران کی جانب سے کابل ہوٹل پر دہشت گردی کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوٹل پر سنیچر کی رات ہولناک دہشت گردانہ حملے کی جس میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے تھے سخت مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع اور لوگوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 106    تاریخ اشاعت : 2018/01/22

ایران پاکستان کی سرحد دوستی و امن کی سرحد ہے، ایران ی سفیر

پاکستان میں متعین ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کی سرحدوں پر سیکورٹی کی صورتحال کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 103    تاریخ اشاعت : 2018/01/21

دنیائے اسلام کو فلسطین اور یمن کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوئی جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔ تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مسئلہ فلسطین اور یمن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کو فلسطین اور یمن کے مظلوم عوام کی حمایت کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور حق بات کہنے سے گھبرانا نہیں چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 100    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

ایران اور پاکستان کے درمیان ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ

جنوب مشرقی ایران کے ریلوے امور کے سربراہ مجید ارجونی نے کہا ہےکہ ایران اور پاکستان نے دونوں ملکوں کے درمیان سیاحت کی صنعت کو فروغ دینے کے دائرے میں زیارت، سیاحت اور مسافر نیز تجارتی ٹرینوں کی سروس کو بحال کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 97    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا خط

خبر کا کوڈ: 96    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

پاک ایران دفاعی تعاون سے علاقائی استحکام مضبوط ہوگا: ایران ی وزیر دفاع

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع اور لاجسٹک نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کی توسیع پر زور دیتے ہوئے کہا ہے ہے کہ دونوں ممالک کے دفاعی تعاون کے فروغ سے خطے میں قیام امن و استحکام مضبوط ہوگا.
خبر کا کوڈ: 92    تاریخ اشاعت : 2018/01/17

امام خمینی (رہ) کے کلمات قصار

خبر کا کوڈ: 88    تاریخ اشاعت : 2018/01/17

ایران اور پاکستان کے پارلیمانی اسپیکروں کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں نے دہشت گردی کے مسائل سے نمٹنے میں دانشمندی کا مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 75    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

ایٹمی معاہدے میں ایران کے مقابلے میں امریکہ اکیلا ہو گیا، عباس عراقچی

ایران کے نائـب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران سفارتی جنگ میں ایران یورپ کو امریکہ سے جدا کرنے اور ایٹمی معاہدے میں امریکہ کو تنہا کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 67    تاریخ اشاعت : 2018/01/14

حادثے کا شکار ہونے والا ایران ی بحری جہاز غرق، تمام افراد جاں بحق

حادثے کا شکار ہونے والا ایران کا تیل بردار بحری جہاز چین کے ساحلوں کے قریب سمندر میں غر‍ق ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 64    تاریخ اشاعت : 2018/01/14

امریکہ کو ایران کی طاقت کا بخوبی اندازہ ہے، سپاہ پاسداران

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی فدوی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلوں، ڈرون طیاروں اور تباہ کن بحری جہازوں نے خلیج فارس سے لیکر آبنائے ہرمز تک اور حتی بحیرہ عمان میں دور دور تک کے علاقوں کا احاطہ کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 62    تاریخ اشاعت : 2018/01/14

ایران ایٹمی معاہدے سے پہلے والی پوزیشن پر واپسی کے لیے تیار

ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ ایران یورنییم کی افزودگی سمیت تمام ایٹمی سرگرمیوں کو معاہدے سے پہلے والی پوزیشن سے کئی گنا زیادہ تیزی کے ساتھ انجام دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 60    تاریخ اشاعت : 2018/01/10

ایران ی عوام ، دشمنوں کی جدید سازشوں کے بارے میں آگاہ، ہوشیار اور بیدار ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران ی عوام، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی نئی سازشوں کے بارے میں آگاہ، ہوشیار اور بیدار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 59    تاریخ اشاعت : 2018/01/10

ایران کو امریکہ کی ایک اور گیدڑ بھپکی! ۔ کارٹون

خبر کا کوڈ: 58    تاریخ اشاعت : 2018/01/10

ایران ی تیل بردار جہاز حادثہ؛ لاپتہ افراد کی تلاش جاری

چین کے مشرقی ساحل پر ایران ی تیل بردار جہاز کو پیش آنے والے حادثے میں لاپتہ 32 افراد کو تلاش کرنے کیلئے جہاں چین نے امدادی ٹیموں کو تعینات کیا ہے وہیں جنوبی کوریا نے بھی امدادی کشتیوں اور ہیلی کاپٹر کو لاپتہ افراد کی تلاش کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 52    تاریخ اشاعت : 2018/01/08

ایران کے خلاف امریکی عداوت کے بارے میں کسی خاص تجزیہ و تحلیل کی ضرورت نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ، انقلاب اسلامی کا ابتدا ہی سے دشمن ہے اور ایران کے خلاف امریکی دشمنی اورعداوت کا سلسلہ جاری ہے جس کے بارے میں کسی تجزیہ کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 50    تاریخ اشاعت : 2018/01/08

ایران کے خلاف دشمنانہ اقدامات

ایران سے امریکہ کی دشمنی کے دائرے میں واشنگٹن نے ایران کے پانچ صنعتی گروہوں کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 43    تاریخ اشاعت : 2018/01/05

فتنے کی مذمت میں ایران بھر میں عظیم الشان مظاہرہ

تہران اور ایران کےدیگر شہروں کے عوام نے نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد خود سے مظاہرہ کرتے ہوئے ایران کے بعض علاقوں میں حالیہ فتنوں اور ہنگاموں کی مذمت کی اور اس طرح کے فتنوں اور تشدد کے مقابلے میں عوامی بصیرت و ہوشیاری اور اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 42    تاریخ اشاعت : 2018/01/05

مقبول خبریں