ایران - صفحہ 132

02 February 2025
ایران

ایران میں ٹرمپ، سعودی عرب اور اسرائیل کی آرزوئیں خاک میں مل گئيں: سید حسن نصر اللہ

سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ایران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی نائب صدر ، دیگرامریکی حکام ، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سعودی عرب کی آرزوئیں خاک میں مل گئي ہیں۔
خبر کا کوڈ: 38    تاریخ اشاعت : 2018/01/05

ایران نے 2017 میں 777 ملین بیرل خام تیل برآمد کیا

ایران ی وزارت تیل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ سال مختلف یورپی اور ایشیائی ممالک کو 777 ملین بیرل خام تیل برآمد کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 32    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

ایران اور ترک وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو/ ایران کے داخلی امور میں غیر ملکی مداخلت کے خلاف ہے

اسلامی جمہوریہ ایران اور ترک وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 29    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

سال 2017: پاکستان کے اہم واقعات پر ایک نظر/ پاک ایران تعلقات میں اہم پیشرفت

سال 2017 کے دوران پاکستان بھر میں رونما ہونے والے اہم واقعات کا مختصر جائزہ قارئین کے پیش خدمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 6    تاریخ اشاعت : 2018/01/01

مقبول خبریں