ایران اور اسپین کے وزرائے خارجہ نے مختلف شعبوں میں باہمی روابط اور تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 408 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں کسی سے بھی مذاکرات نہیں کئے جائیں گے
خبر کا کوڈ: 400 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
حکومت پاکستان نے ایرانی صوبے اصفہان میں مسافر بردار طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور ایرانی قوم سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 398 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے علاقائی مسائل خاص طور سے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور بحران شام کے حل کی غرض سے ایران، ترکی اور روس کے درمیان جاری سہ فریقی تعاون کو مثبت اور موثر قرار دیا ہے اور یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ مطلوبہ اہداف کے حصول تک تہران، انقرہ اور ماسکو کی مشترکہ کوششیں، تعاون اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 391 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
شہزادی کونین دختر رسول خدا(ص) حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اور ملک کے گوشہ و کنار میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے اور عاشقان اہلبیت عصمت و طہارت عاشورائے فاطمی کے نام سے سوگواری کے بڑے بڑے اجتماعات میں شرکت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 386 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے میونخ سیکورٹی اجلاس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے تشہیراتی ڈرامے کے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی اور صیہونی حکام مضحکہ خیز اور کامیڈی اداکاروں میں تبدیل ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 376 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر اور سابق وزیر خارجہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات خطے کے مستقبل کیلئے اہمیت کے حامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 369 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
پاکستان نے ایران کے مسافر بردار طیارے کے حادثے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 366 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کے ایران مخالف بیان کو ایٹمی معاہدے اور عالمی قوانین کے منافی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 358 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک مسافر بردار طیارہ آج صبح تہران یاسوج فضائی روڈ پر سانحہ کا شکار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 355 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران اور نئی دہلی کے تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے تعلقات کسی ملک کے نقصان میں نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دو طرفہ تعلقات میں توسیع اور استحکام کے لئے بے پناہ گنجائشیں پائی جاتی ہیں اس لئے دونوں ملکوں کے عوام اور خطے کی اقوام کو فائدہ پہنچانے کے لئے ان سے استفادہ کیا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 352 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
خبر کا کوڈ: 350 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان نے اپنے مشترکہ بیان میں مختلف میدانوں میں ہمہ جانبہ تعاون کو وسیع تر کرنے زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 348 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
خبر کا کوڈ: 341 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران علاقے کا سب سے زیادہ بااثر ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 335 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
ہندوستان کے وزیر نے کہا ہے کہ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ ہندوستان سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مزید فروغ پائیں گے.
خبر کا کوڈ: 332 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
خبر کا کوڈ: 318 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ تن تنہا پہلی والی پابندیوں کی کوشش کر رہا ہے جبکہ یہ کام بہت سخت ہے اور یہ بھی طے ہے کہ یہ پابندیاں موثر بھی واقع نہیں ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 315 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا اور اس کے چھے پیرو ملکوں کے بحری جہازوں کے لئے خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں الگ سے ایک گذرگاہ مقرر کر دی ہے اور اسی گذرگاہ سے انہیں گذرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 312 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
خبر کا کوڈ: 310 تاریخ اشاعت : 2018/02/14