ایران - صفحه 132

ایران

بمباری یمن کے مسئلے کا حل نہیں: ایران

اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یمن کے بحران کو فوجی اور بمباری کے ذریعے سے نہیں بلکہ سیاسی عمل کے ذریعے سے ہی اس بحران کو حل کیا جاسکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 508   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

برطانیہ جنگ یمن میں جارح ملک کا حامی، ایران

اسلامی جمہورایران نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت جنگ یمن کے خاتمے کے لئے نعرے لگانے کے باوجود جارح ملک کی حمایت کرتی ہے
خبر کا کوڈ: 498   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

ایران کی فضائیہ اور اینٹی نارکوٹیک بورڈ کے سربراہوں کا دورہ پاکستان

ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل حسن شاہ صفی اور اینٹی نارکوٹیک بورد کے سربراہ بریگیڈیر محمد مسعود زاہدیان، پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 497   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی اقدامات ناقابل قبول ہیں، پاکستان

تہران میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا ہے اور اس سمجھوتے کے بارے میں امریکی اقدامات ناقابل قبول ہیں۔
خبر کا کوڈ: 492   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

سامراجی طاقتیں اقوام پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتی ہیں- جنرل باقری

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ سامراجی طاقتیں دنیا کی سبھی اقوام پر اپنی مرضی کی ثقافت اور خصوصیات مسلط کرنا چاہتی ہیں -
خبر کا کوڈ: 478   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

ایران کے ساتھ ثقافتی تعاون کے فروغ پر تاکید

پاکستان کے مقتدرہ قومی زبان نے ایران کے ساتھ ثقافتی تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 477   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

بلوچستان میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف آپریشن

آئی ایس پی آر کے مطابق ردالفساد کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوا جب کہ 11 کو گرفتار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 469   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

شام میں امن عمل کو آگے بڑھانے پر تاکید

روس نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے تعاون سے شامی فریقین کے درمیان امن مذاکرات کے لئے آستانہ عمل کو آگے بڑھائے گا.
خبر کا کوڈ: 466   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

یورپ ایٹمی معاہدے کی پابندی کے لئے امریکہ پر دباؤ ڈالے، بہروز کمالوندی

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ یورپ کو چاہئے کہ ایٹمی معاہدے کی پابندی کے لئے امریکہ پر دباؤ ڈالے۔
خبر کا کوڈ: 464   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

ایران و روس کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد الزامات کا اعادہ

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اور روس کے خلاف ایک بار پھر بے بنیاد الزامات کی تکرار کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 463   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

داعش مغربی ایشیا میں ایک حقیقی خطرہ، محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کی فکری و مالی بنیادیں ختم نہیں ہوئی ہیں اور مغربی ایشیا میں اس وقت بھی اس کا وجود ایک بڑا خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 461   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

ایران خطے میں جمہوریت کا علم بردار، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی تاکید

صدر مملکت نے ایران کو تمدن ساز، تہذیبوں کا گہوارہ اور خطے میں جمہوریت کا علم بردار ملک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 459   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

عالمی ایٹمی ادارے کی جانب سے ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق

عالمی ایٹمی ادارے نے ایک بار پھر ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 452   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

بینکاری تعلقات کی بحالی میں پاکستان کی جانب سے تاخیر پر تنقید

پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان بینکنگ کے شعبے میں تعلقات کی دوبارہ بحالی اور گیس پائپ لائن پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں پاکستان کی جانب سے ہورہی تاخیر پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 451   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

ایران کی دفاعی طاقت سے امریکہ اور اسرائیل واقف

ایران کی مسلح افواج کے کمانڈرانچیف کے سینیئر مشیر میجر جنرل سید یحی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایران کی دفاعی طاقت سے واقف ہیں اور انھیں معلوم ہے کہ وہ ایران کے خلاف جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 444   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

امریکا ایٹمی معاہدے کو سبو تاژ کرنا چاہتاہے، ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے پرحکمفرما فضا کو خراب کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

آئی اے ای اے نے ایران کی حقانیت کی ایک بار پھر گواہی دی

ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی نے ایک بار پھر اپنی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے پر پوری طرح سے عمل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431   تاریخ اشاعت : 2018/02/23

ایران اور پاکستان کا مستقبل روشن ہے: ایرانی سفیر

ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان سیاسی اور ثقافتی تعلقات بہت مضبوط ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429   تاریخ اشاعت : 2018/02/23

ایران اور ہندوستان کے تعلقات

ایران نے کہا ہے کہ ہندوستان ایک خودمختار ملک ہے جس کو اپنے مفادات عزیز ہیں۔
خبر کا کوڈ: 410   تاریخ اشاعت : 2018/02/22

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور ایران کے مندوب کی ملاقات

اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 409   تاریخ اشاعت : 2018/02/22

ناظرین
احدث الاخبار