رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر اور سابق وزیر خارجہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات خطے کے مستقبل کیلئے اہمیت کے حامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 369 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
پاکستان نے ایران کے مسافر بردار طیارے کے حادثے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 366 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کے ایران مخالف بیان کو ایٹمی معاہدے اور عالمی قوانین کے منافی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 358 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک مسافر بردار طیارہ آج صبح تہران یاسوج فضائی روڈ پر سانحہ کا شکار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 355 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران اور نئی دہلی کے تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے تعلقات کسی ملک کے نقصان میں نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دو طرفہ تعلقات میں توسیع اور استحکام کے لئے بے پناہ گنجائشیں پائی جاتی ہیں اس لئے دونوں ملکوں کے عوام اور خطے کی اقوام کو فائدہ پہنچانے کے لئے ان سے استفادہ کیا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 352 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
خبر کا کوڈ: 350 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان نے اپنے مشترکہ بیان میں مختلف میدانوں میں ہمہ جانبہ تعاون کو وسیع تر کرنے زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 348 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
خبر کا کوڈ: 341 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران علاقے کا سب سے زیادہ بااثر ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 335 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
ہندوستان کے وزیر نے کہا ہے کہ ایران ی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ ہندوستان سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مزید فروغ پائیں گے.
خبر کا کوڈ: 332 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
خبر کا کوڈ: 318 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ تن تنہا پہلی والی پابندیوں کی کوشش کر رہا ہے جبکہ یہ کام بہت سخت ہے اور یہ بھی طے ہے کہ یہ پابندیاں موثر بھی واقع نہیں ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 315 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا اور اس کے چھے پیرو ملکوں کے بحری جہازوں کے لئے خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں الگ سے ایک گذرگاہ مقرر کر دی ہے اور اسی گذرگاہ سے انہیں گذرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 312 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
خبر کا کوڈ: 310 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
خبر کا کوڈ: 304 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے ہمیں یہ درس دیا کہ عالمی سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 303 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
عالمی جوہری توانائی ادارے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس نشست میں فریقین نے ایران جوہری معاہدے کی بھرپور حمایت پر زور دیا
خبر کا کوڈ: 292 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
خبر کا کوڈ: 290 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
اسلامی جمہوریہ ایران نے جنوبی کوریا کے سفیر کو طلب کرکے سرمائی اولمپکس کی تقاریب میں ایران ی ایتھلیٹس کے خلاف سام سنگ کمپنی کے غیراخلاقی اور کھیل کے اصولوں کے منافی رویے پر شدید احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 288 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور ترکی کے درمیان قریبی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک بالخصوص ترکی کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا فروغ، ایران کی علاقائی پالیسی کا اہم جز ہے۔
خبر کا کوڈ: 287 تاریخ اشاعت : 2018/02/08