ایران کے سیکورٹی اہلکاروں نے جنوب مغربی صوبے خوزستان میں دہشت گرد عناصر کا پتہ لگا کر انھیں گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 842 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے امکان کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 841 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے روس کے صدارتی انتخابات میں واضح اکثریت سے کامیابی پر صدر ولادیمیر پوتن کو مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 840 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لارجانی نے کہا ہے کہ تمام مقابل فریقوں کے چاہئے کہ ایٹمی معاہدے پر عمل کریں اور ایران کی دفاعی میزائل توانائی کو ایٹمی معاہدے سے جوڑنے کی کوشش نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 839 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا ایٹمی معاہدے سے باہر نکلتا ہے تو یہ واشنگٹن کے لئے بہت ہی دردناک ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 808 تاریخ اشاعت : 2018/03/17
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو ایران ی پیشکش پر سنجیدگی کے ساتھ غور کرنا چاہئے کیونکہ اس پیشکش کو قبول کرنے سے دونوں برادر اسلامی ملکوں کے تعلقات میں مزید بہتری پیدا ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 802 تاریخ اشاعت : 2018/03/17
ایران تھائی لینڈ دوستی گروپ نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور دیگر سانحات کی روک تھام کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 801 تاریخ اشاعت : 2018/03/17
پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن راجا جاوید اخلاص نے پاکستان کے لئے ایران کی گیس پائپ لائن منصوبے کو عملی جامہ پہنائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 800 تاریخ اشاعت : 2018/03/17
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے دہشت گردوں کے قبضے سے شام کے تمام علاقوں کی مکمل آزادی اور دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا بحران ایک اہم موڑ پر پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 798 تاریخ اشاعت : 2018/03/17
ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانا، پاکستان کی حکومت اور سیکورٹی حکام کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 797 تاریخ اشاعت : 2018/03/17
ایران کے ریڈیو ٹیلی ویژن کی ایکسٹرنل سروس کے سربراہ نے فرانسیسی زبان میں نیوز چینل کے آغاز، غیر ملکی ناظرین کے لئے ڈراموں اور فلموں کی تیاری، مغربی ذرائع ابلاغ کے منفی پروپیگنڈے کا توڑ کرنے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو آئندہ پانچ سال کی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 794 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
تہران کے خطیب نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ دشمن مختلف قسم کی سیاسی، اقتصادی، سماجی اور ثقافتی سازشوں کے ذریعے ایران کے اسلامی جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 790 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
روس کے وزیراعظم نے ماسکو کے خلاف امریکی پابندیوں کو بھرپور جنگ قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 787 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جارجیا کے وویر خآرجہ سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 785 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
جمہوریہ آذربائیجان کے صدر نے کل باکو میں ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ تہران اور باکو کے تعلقات جس نہج پر اس وقت ہیں ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔
خبر کا کوڈ: 784 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
حکومت ہندوستان نے ایران کے ساتھ ڈبل ٹیکس لگانے پر پابندی کے بارے میں مفاہمت ہونے کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں ملکوں میں سرمایہ کاری میں اضافہ اور ٹیکس سے گریز کئے جانے کے اقدامات میں کمی آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 775 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ایران ، ترکی، جارجیا اور آذربائیجان پر مشتمل چار فریقی اجلاس تعاون کی ایک دستاویز پر دستخط کے بعد ختم ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 774 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
ہندوستان کے عالم دین نے کہا ہے کہ ایران واحد ملک ہے جو دہشت گردی کے خلاف لڑ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 772 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کی اہمیت کے پیش نظر ایران خطے کی سلامتی کے تحفظ کے لیے اپنا فطری کردار ادا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 753 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
اسلامی جمہوریہ ایران ، عراق، شام اور روس کے نمائندوں نے علاقے میں دہشت گردی کو ناکام بنانے تک بغداد کے ساتھ سیکورٹی تعاون کی مضبوطی پر توجہ مرکوز رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 752 تاریخ اشاعت : 2018/03/14