رائٹرز نے دعوی کیا کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی ، ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 928 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے خبردار کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے واشنگٹن کے نکلنے سے امریکہ اور ایران کے درمیان محاذ آرائی کی صورت پیدا ہو سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 927 تاریخ اشاعت : 2018/03/29
ایران کے وزیر خارجہ نے ہاہمی اختلافات کے حل کے لیے خطے کے ملکوں کو مذاکرات کا راستہ اپنانے کی تجویز پیش کی ہے۔ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اگر خطے کے ممالک نے امن کا راستہ نہ اپنایا تو آئندہ آنے والی نسلیں ایک دوسرے سے نظر ملانے کے قابل نہیں رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 923 تاریخ اشاعت : 2018/03/29
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے آج صبح نیویارک میں ایران ی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے سعودی حکام کو جنگ کی آگ بھڑکانے سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا۔
خبر کا کوڈ: 922 تاریخ اشاعت : 2018/03/29
اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر سید کمال خرازی نے دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے حامی اور علاقائی امن کو متاثر کرنے والے ممالک امریکہ کو اربوں ڈالر بھتے کے طور پر دیتے ہیں جن کا یہی مقصد ہے کہ امریکہ ان کی جارحانہ اور غیرتعمیری پالیسیوں کی حمایت کرے.
خبر کا کوڈ: 919 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شب ولادت باسعات کی مناسبت سے ایران سمیت مختلف ملکوں میں جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 905 تاریخ اشاعت : 2018/03/27
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکمنستان کے صدور نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے باہمی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 904 تاریخ اشاعت : 2018/03/27
ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ایران مزاحمتی محاذ کو ناکام بنانے کی خواہاں شیطانی طاقتوں کے مقابلےمیں کامیابی کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 901 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے پانی کے عالمی بحران پر قابو پانے کے لیے علاقائی اور عالمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 898 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں ایران ی مصنوعات اور قومی پیداوار کے سلوگن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے عالمی سطح پر اقتصادی اور تجارتی لین دین کو آسان بنانے کے لیے اپنی آمادی گی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 893 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے علاقے میں خاص طور سے اسلامی ملکوں کے بارے میں تمام امریکی منصوبوں اور سازشوں پر پانی پھیر دیا۔
خبر کا کوڈ: 891 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بھی جشن نوروز کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 886 تاریخ اشاعت : 2018/03/24
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایران کے ساتھ تعاون و مفاہمت کی ضرورت کےبارے میں کویت کے وزیر دفاع کے بیان کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں امن و ترقی تمام علاقائی ملکوں کے تعاون سے ہی ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 874 تاریخ اشاعت : 2018/03/23
افغانستان میں جشن عید نوروز کے دھماکے میں 80 سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 872 تاریخ اشاعت : 2018/03/23
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ان کی حکومت پیداواری شعبے میں نجی کمپنیوں کی مشارکت کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 863 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
امریکی میگزین فوربس نے ایران اور سعودی عرب کی فوجی طاقت کا حال ہی میں موازنہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے دعوے کو مسترد کیا اور کہا کہ ایران کا رتبہ خطے کی 10 فوجی طاقتوں میں سعودی عرب سے بالاتر ہے۔
خبر کا کوڈ: 855 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے پیغام نوروز میں گزشتہ ہجری شمسی سال کو ملت ایران کی عظیم کامیابیوں کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ی عوام نے اپنے اتحاد کے ذریعے دشمنوں کو حیرت میں ڈال دیا اور انہیں ایران یوں کی عظمت کے اعتراف پر مجبور کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 853 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان براہ راست بات چیت اور مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 852 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
صدر ایران نے نئے ایران ی سال کے آغاز پر صوبہ کرمانشاہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 849 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں امریکہ اور تین یورپی ملکوں کے موقف کو مکمل فریب کارانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 843 تاریخ اشاعت : 2018/03/19